بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت پشین اور سرحدی شہر چمن سے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بلوچستان کے دارالحکومت شال میں ایک سفید رنگ کی کار بچی کے راہ پر آکر رک جاتی ہے جونہی بچی […]
Day: جون 5، 2024
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام جامعات اور ان کے کیمپسز تباہی کے دھانے پر ہیں، مالی مشکلات سمیت دیگر مسائل ان تمام جامعات کو در پیش ہیں، اسی طرح لمز وڈھ کیمپس بھی ان مشکلات سے دو چار ہے، […]
بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے شاہ علی کالونی سے 15 مئی کو پاکستانی فورسز نے فہد ولد ڈوٹا موندرانی بگٹی نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقہ ذرائع کا دعوی ہے کہ سوئی میں پچھلے 3 ہفتوں کے […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار سے بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علم انیس بلوچ کو مرکزی شاہراہ پہ واقع ہوٹل سے رات آٹھ بجے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے۔ ان کا اغوا ریاست کے بلوچ دشمن پالیسیز کا […]
خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتہ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابق چیئرمین اور بی زیڈ یو ملتان کے طالب علم انیس بلوچ کو آج شام خضدار شہر کے مقامی ہوٹل پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ انیس بلوچ BZU ملتان سے […]
پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے چتکان کے رہائشی عبدالحمید ولد حوالدار اختر نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، واقع سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، پنجگور میں روان ہفتے کے دوران […]