بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر تین دشمن اہلکار ہلاک کیئے گئے۔ انھوں نے کہا ہے کہ کولواہ کے علاقے کڈ ءِ ہوٹل میں […]

کوہلو : بلوچ لیجنڈری گوریلا کمانڈر جنرل شیر محمد مری کے اکتیسویں برسی کے مناسبت میں سول سوسائٹی کی جانب سے نیصوبہ قبرستان میں ان کے مزار پر پھول نچھاور کرکے چادر چڑھائی گئی، شرکاء نے جنرل شیر محمد مری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لیے خصوصی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں کھڈ ءِ ہوٹل، شورُک کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کیمپ پر راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس دوران شدید فائرنگ […]

خاران شہر میں واقع آئی ایس آئی دفتر اور پولیس سربراہ عزیز جھکرانی کے رہائشگاہ پر گذشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد قبضہ گیر ریاستی افواج نے حواس باختہ ہو کر ایک جانب تو اپنے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور دوسری طرف سرکاری آفیسرآں کے گھروں پر ایف […]

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ  کو  5444 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والون میں گوادر پریس کلب کے صدر شریف ابراہیم جنرل سیکرٹری اسماعیل عمر اور دیگر خواتین نے کیمب آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچ رہنما بابو شیرو مری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ ترقی پسند بلوچ رہنما تھے،جنکا شمار دنیا کے جانے مانے انقلابیوں میں ہوتا ہے ، جنکی مشقت بھری زندگی، طویل جدوجہد ، اور پختہ نظریہ نوجوانوں کے لیے مشعل […]

قلات اسکلکو کے علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق قلات اسکلکو  میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی شروع کردی ہے ،بتایا جارہاہے کہ فورسز کی بھاری نفری مذکورہ علاقے کی جانب سے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔ علاوہ ازیں شال […]

شہید آغا عابد شاہ۔۔۔ایک فطری مزاحمت کار۔مجھے یاد ہے،کہ بلوچستان کے باقی علاقوں کی طرح پنجگور میں بھی حالات بد سے بدتر ہوتے چلے جارہے تھے ۔سیاسی کارکنوں کےلئے زمین تنگ کردی گئی تھی ۔یکے بعد دیگرے بلوچ سیاسی کارکنوں کو لاپتہ کرنے کے بعد ان کی مسخ شدہ لاشیں […]

گْوادر میں ہم اور ہمارے ساتھی جہاں بھی جاتے ہیں تو مشکوک موٹر سائیکل گاڑیوں میں سوار مشکوک افراد ہمارے پیچھا کر رہے ہوتے ہیں، ریاستی نادیدہ قوتیں کسی بھی وقت ہم اور ہمارے تحریک کے زمہ داراں و کارکناں نقصان دینے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں ،، گوادر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ