آواران پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری فوج خفیہ ادارے پہاڑی ندی نالوان میں گھس کر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ بتایا جارہایے کہ منگل کی الصبح پاکستانی وحشی فوج اس کے کارندے آواران لباچ ندی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر گھس گئے ہیں اور درندگی میں مصروف ہیں […]

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تجابان میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیاہے، شدید حملے میں دشمن فوج کے پانچ اہلکار ہلاک سات زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے […]

بارکھان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ڈیرہ غازی خان اور رکنی کے درمیان موجود ایف سی چیک پوسٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں پولیس ، لیویز سمیت کسٹمز چیک پوسٹ کی موجودگی میں بھی ایف […]

کیچ میری کلات سے لاپتہ کیے گئے زامیاد ڈرائیور صغیر سجاد کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے آج منگل کے روز ایک بار پھر ڈی بلوچ چوک پر دھرنا دے کر سی پیک شاہراہ ایم 8 بلاک کردیا ۔بعد ازاں پولیس نے سجاد حسین کو گرفتار […]

شال پریس کلب کی تالہ بندی کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اعلان کیا ہے کہ  کل بروز منگل 4 بجے شال پریس کلب کے سامنے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، تمام دوست اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ علاوہ ازیں آج شال  پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف […]

شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی ہمشیرہ سعدیہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ  بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ جبری لاپتہ افراد کا ہے۔ یہ مسئلہ کئی سال سے جارہی ہے۔ اور یہ مسئلہ ختم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھ رہا ہے، […]

پنجگور کے علاقے وشبود کے ایک نجی اسکول کے ٹیچر کا دوران پڑھائی مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا اور پھر ان کی تشدد زدہ ہاتھ پاﺅں بندھی نعش پلنتاک سے برآمد ہونے والے سیکنڈ ایئر کے اسٹوڈنٹس ارسلان اسلام بلوچ کی ہمشیرہ سمیہ اور اسکی کزن فاطمہ نے اپنی رہاش […]

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5452 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر عبدالوہاب بلوچ بلوچ وطن پارٹی کے حیدر رئیسانی، بی ایس او شال زون کے آرگنائزر کبیر بلوچ اور دیگر مرد و حواتین نے […]

قوم دوست رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے عبدالرؤف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبدالرؤف زمانہ طالب علمی سے قوم نواز سیاست سے وابستہ ہوئے اور انھوں نے بی ایس او ( عوامی ) کے نظریات و سیاسی لائن کی حمایت کی […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں گزشتہ شب پاکستانی فوج اور بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے قبائلی رہنما وڈیرہ موج علی کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے خاندان کے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جن میں وڈیرہ موج علی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ