بی این ایم کا احتجاج
Month: 2024 مئی
ڈاکٹر ماہ رنگ ناروے پہنچ گئیں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر دو حملوں میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی کیے ہیں۔ انہوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہےکہ کل […]
کیچ کولواہ مراسلات میں پاکستانی قابض فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیا ہے ۔ ادھر آواران کے تحصیل مشکے اوگار میں واقع پاکستانی فورسز کی چوکی کو دو دفعہ مسلح افراد نے راکٹ […]
گوریلا وہ ہوتا ہے جو ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا، جو بُرے سے بُرے حالاتمیں بھی ہار نہیں مانتا اور آخری دم تک لڑنے اور جیتنے کی کوشش کرتا ہے، ہزاروں انسانوں میں ایک گوریلا بنتا اور گوریلا وہی ہوتا جو جسمانی اور ذہنی حوالے سے بہت مضبوط ہو، […]
شال جوائنٹ ایکشن کمیٹی بلوچستان یونیورسٹی کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی کو درپیش مالی بحران جس کے باعث یونیورسٹی میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور یونیورسٹی کے زیر اہتمام سینٹرز کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی اور انکے مستقل حل کے […]
قلات آج بروز منگل 21 مئی پی پی ذیل لائبریری قلات میں اسٹوڈنٹس فورم کی جانب سے دوسرا ماہانہ سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا، فن لینڈ کا تعلیمی نظام اور بلوچستان میں ایک استاد کیلئے مختص معیارات ، سرکل کی صدارت چیئرمین جعفر قمبرانی بلوچ نے […]
پنجگور کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلحہ افراد کا لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر حملہ ۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے سب تحصیل پروم کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ ایمونیشن موٹر سائیکل اور گاڑی چھین لی اور […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آرگنائزیشن شال زون کے زیر اہتمام بی ایس او کے کتاب مہم "علم ئنا چراغ” کے بینر تلے ایک ہفتہ طویل کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ مہم کے دوران شام کے مختلف تعلیمی اداروں و عوامی جگہوں پر کتب سٹالز لگائے گئے۔ اس سلسلے میں جامعہ بلوچستان، […]
تربت کے گاؤں جوسک میں 13 مئی کو ایرانی بارڈر پر تیل کے کاروبار سے وابستہ 20 سالہ آدم ولد سومار کی والدہ اور ان کے بڑے بھائی نے خاندان کی دیگر مرد و خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور ان کے جبری گمشدگی کے […]