بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے ہوشاپ میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ ہوشاپ، دمب کے مقام پر قائم دشمن فوج کے کیمپ […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں شوہر نے حاملہ بیوی کو موبائل استعمال کرنے پر قتل کر دیا حکام کے مطابق واقعہ دو روز قبل خضدار کے تحصیل زہری نور گامہ میں پیش آیا۔ لیویز انتظامیہ کے مطابق انھیں دو روز قبل اطلاع ملی کے کسی گھر میں خاتون کا کرنٹ […]

ہرنائی بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی تلاش میں سنجاوی سے ہرنائی جانے والی شاہراہ پر ہرنائی کے علاقے مارواں تنک کے مقام پر ناکہ لگایا۔ چیکنگ کے دوران بزدل پاکستانی فوج […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان، گوادر اور تربت میں قابض پاکستانی فوج کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جن میں گیارہ دشمن اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ کچھی میں مواصلاتی ٹاور تباہ […]

پاکستان میں جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے سربراہ اولیور ڈی فرووائل نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے لاہور میں ملاقات دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوجبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے […]

بلوچستان کے علاقے ہنگول میں ہندو مذہب کی تیرتھ یاترا ہنگلاج نانی ماتا مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد یاتریوں نے بلوچستان وپاکستان بھر سے ضلع لسبیلہ کے سنگلاخ پہاڑی سلسلے میں واقع نانی مندر میں پوجا کی اور اپنی مذہبی […]

پاکستان کے شہر لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کو جان بوجھ کر پنجاب مخالف بنانے کی سازش کی جارہی ہے ،تاکہ ہماری آواز کو متنازعہ بناکر مظلوم لوگوں کی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے دمب کے مقام پر قائم پاکستان فوج کے ایک کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیمپ پر راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ علاقائی ذرائع کا […]

بلوچستان کے بعض علاقوں قلات ،منگچر ،سبی اور نوشکی میں پاکستان فوج کی بڑی تعداد پیش قدمی کررہی ہے جبکہ قلات منگچر میں فورسز نے بمباری کی ہے جس میں خواتین بچوں کی ھلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ نوشکی کے پہاڑی سلسلوں میں آج صبح سے پاکستان فوج پیش قدمی کررہی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج نے ضعیف العمر شخص سمیت 3 افراد کو حراست میں لے کرجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت پراک ولد کمال، مجاہد ولد تاج محمد  اوردودا ولد لعل بخش کے ناموں سے ہوا ہے۔ ان میں سے ایک ضعیف […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ