ہوشاپ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے ہوشاپ میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ ہوشاپ، دمب کے مقام پر قائم دشمن فوج کے کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تیس منٹ تک جاری رہنے والے حملے میں دشمن فوج کے کم از کم دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دشمن کو مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ آزاد بلوچ وطن کے حصول تک دشمن سے جنگ جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران اور خاران حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر اپریل 29 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران اور خاران میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔ انھوں تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ شام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ