اگر بلوچستان کی تاریخ کو دیکھا جائے تو بہت قدیم اور ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کے باشندے بلوچ قوم ہزاروں سال پہلے یہاں اباد ہیں مگر اس دوران بہت سے لکھاریوں نے بلوچستان اور بلوچ قوم کی تاریخ کواپنےاپنے اندازمیں بیان کیا ہےکیونکہ ان میں سے بہت سے […]

مستونگ امیر حمزہ بنگلزئی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، تفصیلات کے مطابق احتجاج مظاہرین نے مستونگ جنگل کراس کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا ۔ لواحقین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ امیر حمزہ کو جلد با حفاظت بازیاب کیا جائے۔ احتجاج […]

مستونگ گزشتہ رات بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کے ہاتھوں گھر پر چھاپے کے دوران جبری لاپتہ ہونے والے امیر حمزہ بنگلزئی کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے جنگل کراس کے مقام پر روڑ بلاک کردیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تقریبا […]

شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5394 دن ہو کے. اظہار یکجہتی کرنے والوں میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر شمس جلالزئی اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی […]

سندھ جامشورو انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں گرنے سے 3مسلح افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق یہ واقعہ جامشورو کے قریب پیش آیا ، انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا  مگر  گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ […]

شال لورالائی اور مستونگ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کےمطابق شال اور لورالائی سے پاکستانی فورسز نے پشتون تحفظ موومنٹ پی ٹی ایم رہنماؤں نقیب پشتون اور عصمت کامریڈ کو ریاستی اداروں نے بابا جان ہوٹل پرنس روڑ سے اغوا کر لیا اور نامعلوم جگہ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں شہید ساتھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمچار سنگت شہید چاکر عرف تابش ولد لیاقت سکنہ پنجگور سکنہ خدابادان 20 مارچ کی شب گچک، کہن میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ ایک گھمسان کی لڑائی میں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفا ظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان ڈیرہ مراد […]

ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ پر روڈ کے تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔ جس میں جانی مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی مزید نفری علاقے […]

جمال شاد 1994میں آواران کے علاقے جھاو کھڑو میں عبدالمجید کے گھر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے پڑھائی ہائی سکول جھاو کہڑو سے حاصل کی ۔ 2010میں میٹرک کرنے کے بعد مزید اپنے پڑھائی جاری رکھنے کیلے شال چلا گیا۔ اس دوران BSO AZAD میں اپنی سیاسی سفر شروع […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ