دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 مارچ کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں کو دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر ریاستی حمایت یافتہ مسلح کارندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ اس پر سرمچاروں نے موقع […]

بلوچستان کے علاقہ دکی میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ  کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد مسلح افراد کی کمک […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ بھی ایک قومی ورثہ ہے اسکی حقیقت کو مفاداتات کے تحت تبدیل کرنا ماضی کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔ آبادکاروں نے اپنی منشا کے مطابق بلوچ قومی تاریخ کے کئی پنّوں کومٹانے کی کوشش کیں […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اہم پریس کانفرنس دورں کہاکہ  وڈھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے دو ارکان محمد انور اور محمد سلیم کو پاکستانی سیکورٹی فورس ایف سی کی جانب سے  اغوا کیا گیا ہے […]

سرگودھا پنجاب پولیس نے احتجاج کرنے والے طلباء کو گرفتار کرکے احتجاج ختم کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل نے آج سرگودھا میں ساتھی طالب علم خداداد سراج کی جبری گمشدگی و عدم بازیابی کے خلاف ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی، جس پر پولیس نے دھاوا […]

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو آج 5397 دن ہوگئے. اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی. اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کبیر بلوچ، مشتاق بلوچ اور عطاءاللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو پندرہ برس مکمل ہوگئے۔ اب تک نہ ہی ان کا جرم بتایا گیا ہے اور نہ ہی ان کے ورثا کو ان کے متعلق […]

نصیر خان نوری کی وفات 1794ء تک بلوچ ریاست میں وہ تما م علاقے شامل تھے جہاں بلوچی بولی جاتی ہے۔ لیکن نصیر خان کی وفات کے بعد دیگر خوانین نے بلوچ ریاست کی تعمیر و ترقی کی جانب توجہ ہی نہیں دی جس کی وجہ سے ریاستی نظام میں […]

کراچی منگھو پیر نادرن بائی پاس چلغزی کٹ مدنیہ کے قریب جھاڑیوں سے 20 سالہ شعیب باکسر اور 25 سالہ شاہ زمان نامی دو افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملی ہیں۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں آٹھ ماہ قبل کراچی سینگولین سے رینجرز اور خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کیاتھا […]

پنجگور سے آمد اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پنجگور کے علاقے وش آپ میں سرکاری حمایت یافتہ گروہ اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہو اہے ۔ بتایا جاراہے کہ فائرنگ کے دوران سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے افراد موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔ واقعے کے وقت شدید فائرنگ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ