گوادر نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مرکزی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس دن سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود گوادر میں عوام کی زندگی معمولات پر نہیں آ رہی ہیں۔ سی پیک کا مرکز ، ڈیپ سی پورٹ کا وارث، ریاست کی تقدیر بدلنے والا گوادر آج […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے ریاست نے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بند کردیا ہے۔ انھوں نے کہاہےکہ تمام تر […]

بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے  مسلح افراد کے ہاتھوں گھر میں گھس کر حاجی علی حسن محمد حسنی نامی تاجر کو قتل کرنے کیخلاف ورثانے نے احتجاجاً نعش کے ہمراہ دھرنا دیکر شال کراچی  شاہراہ کو سنی کے ایریاسے بلاک کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہفتہ […]

شال سے پاکستانی فورسز نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رواں سال کے دو فروری کو شال کےعلاقے کلی گورا آباد مستونگ روڈ کے رہائشی اختر ولد شمس اللہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے پنجگور زون کے آرگنائزر ظاہر بلوچ سمیت دیگر پانچ طالبعلم جن میں شہاب بلوچ، شعیب بلوچ، سہیل بلوچ، شہیک بلوچ اور احمد بلوچ کی وندر میں افسوسناک روڈ حادثے میں ناگہانی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاری بیان […]

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم ہڑتالی کیمپ کو 5377 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پسنی سے سیاسی اور سماجی کارکنان سلمان علی بلوچ سعید سلیمان بلوچ یاسر بلوچ راشد بلوچ ریحان بلوچ اور گارڈن کراچی سے میر حمل بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ […]

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، 10 مارچ سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، […]

خضدار میں بدامنی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ رات گئے ایک دردناک واقعہ پیش آیا بازگیر یوسی کھنڈ خضدار میں درجن بھر مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر  اپنی  مرضی سےلوٹ شروع کردی اورمزاہمت پر مالک مکان خضدار جھالاوان سبزی منڈی  کے صدر علی […]

تونسہ شریف کے رہائشی شعیب بزدار ولد خان محمد کو گزشتہ روز سہ پہر کے وقت مسلح نقاب پوش اہلکاروں نے سٹی فوڈ کلب تونسہ کے قریب ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ وہ بولان میڈیکل […]

بلوچستان کے ضلع کیچ  بلیدہ کے علاقے الندور میں گزشتہ  روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آصف ولد بیبگر نامی شخص ہلاک ہو گیا۔ نعش ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ اس طرح  پنجگور کے بکرا پڑی  میں  نامعلوم مسلح افراد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ