بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی تربت کے علاقہ ہوشاپ سے نامعلوم مسلح افراد نے 5 افراد کو اسلح کے زور پر اغواء کرکے لے گئے۔جن کی شناخت نذیر احمد، محمد طارق، صفدر علی، فاروق اور حسنین کے ناموں سے ہواہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کا […]

شال پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو آج 5314 دن مکمل ہو گئے۔احتجاجی کیمپ میں وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ بیٹھے رہے ، جبکہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آکر اظہارِ یکجہتی کی۔ […]

شال کے رہائشی عمران علی نے نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان، آئی جی پو لیس بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ میری بیوی اور بیٹی کو بدر لائن کی با اثر شخصیت سے رہائی دلائی جائے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شال پریس کلب […]

خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب خاران شہر میں سابق الیکشن کمیشن آفس پر حملہ کردیا ، جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔ آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ […]

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے پاکستانی فوج نے اکبر ولد نواب خان اور جمیل احمد ولد امام بخش نامی دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ آپ کو یاد ہے  اکبر کو اس سے پہلے بھی پاکستانی فورسز نے اس کے بھائی یوسف کے ہمراہ حراست میں لے […]

ماسکو: روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا فوجی طیارہ علاقہ بلگورود میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق بلگورود میں دن تقریبا گیارہ بجے کے قریب گرکر تباہ ہونے والے الیوشن 76 طیارے میں 65 یوکرینی […]

بلوچستان ضلع پنجگور کے ملحقہ علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی گزشتہ روز سے جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی بڑی تعداد مذکورہ علاقوں میں موجود ہے اور پہاڑی علاقے سمیت قرب و جوار کی آبادیاں مکمل فوجی محاصرے میں ہیں۔وقفے وقفے […]

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ منگل کی شام چھ بجے کنیرہ پیراندر آواران میں بی ایل ایف کے سرمچار اسنائیپر شوٹرز نے پہلے اسنائیپر سے نشانہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کے بعد چوکی کو بھاری […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ