اسلام آباد دھرنا بزرگ خواتین کی سردی کی وجہ سے طبیعت مزید خراب
Month: 2024 جنوری
بلوچ مظاہرین کی کوریج سے روکنے و ہراسگی کی مذمت
لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ تین ہٹی پر قائم جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 100 سے زائد جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ پر قابو پانے کے لیے پہلے چار پھر مزید تین فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے اور ایک گھنٹے کی جدوجہد […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ مختصر بیان میں کہا کہ پچھلے تین دنوں کی طرح آج بروز جمعرات چار جنوری چھوتے دن بھی بلوچستان کتاب کاروان کے نام پر بلوچستان بھر میں کتب میلے جاری رہے۔ آج مختلف اوقات میں مخلتف مقامات پر […]
تحریر منیر بلوچ شہید بالاچ بلوچ کی شہادت کے بعد بلوچستان میں انسانی، سیاسی و شعوری تحریک کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جس کا سہرا شہید بالاچ بلوچ کے اہلخانہ کو جاتا ہے، جنہوں نے شہید کی جسد خاکی کو دفنانے سے انکار کرکے شہید فدا چوک پر دھرنا دے […]
جمعرات 04جنوری2024 زرمبش اردو دادو شہر میں پاکستانی فورسز کی سندھی کارکن بلال چانڈیو کے گھر پر چھاپہ ، گھر میں توڑ پھوڑ ، فورسز نے چھاپے دوران خواتین پر تشدد کرکے انھیں لہولہاں کردیا ۔ وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی ترجمان سسئی لوہار نے اپنے آفیشل پئج […]
جمعرات 04 جنوری 2024زرمبش اردو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ عبد المالک سمالانی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں ہیں ۔ اہلخانہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ عبدالمالک […]
جمعرات 04 جنوری 2024زرمبش اردو بلوچ لبریشن آرمی کے رپوٹ کے مطابق مزاحمتکاروں کی کارروائیاں سال 2023 میں بھی قابض پاکستانی فوج، اس کے شراکت داروں اور آلہ کاروں کیخلاف جاری رہیں۔ پیشہ ورانہ مہارت کے حامل بی ایل اے سرمچاروں نے دشمن کو کئی محاذوں پر شکست فاش دی۔ […]
ایران : ہم یہ قبول نہیں کر سکتے کہ پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گرد گروپوں اور ہمارے ملک کے دشمنوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ میں تبدیل ہو جائےایرانی رکن پارلیمنٹ شہریار حیدری نےاسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کیاہے ۔ مجلس| (ایرانی پارلیمنٹ) کی سرحدی کمیٹی […]
غیرملکی میڈیا کے مطابق کنیکٹی کٹ، جارجیا، کینٹکی، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا میں دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے عمارتوں کو گھیرے میں لے لیا۔رپورٹس کے مطابق عمارتوں کو خالی کرانے کے بعد کسی بھی دھماکا خیز مواد یا مشکوک […]