گوادر کیچ منگچر میں مظاہرے
Month: 2024 جنوری
ماضی میں بلوچ قوم پر چار مرتبہ فوج کشی کی گئی اور پانچویں فوج کشی جاری ہے ۔
بلوچ نسل کشی اور بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اسلام آباد میں جاری دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہماری پرامن تحریک 54 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے اور میرے خلاف دباؤ، دھمکیاں […]
شال وی بی ایم کا احتجاج جاری
شال بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بی ایس او بیوٹمز یونٹ کے رُکن عدنان رند گزشتہ دنوں کراچی میں ڈاکوؤں کے فائرنگ سے شہید ہوئے۔ عدنان رند اپنے فیملی کے ساتھ دو دریا سے نکلے کہ انہیں ڈاکوؤں نے لوٹ مار […]
بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے شہید مجید بریگیڈ کے شہید فدائی درویش کے چھوٹے بھائی گُل حمد مری وفات پا گئے۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ گُل حمد شہید درویش کے چھوٹے بھائی ہیں ۔ شہید درویش بی ایل اے […]
شال جبری لاپتہ شخص بازیاب جو ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل مچھ لیویز فورسز نے ایک نوجوان جو اپنا ذہنی تواز کھو بیٹھا ہے شال بی ایم سی سائیکاٹری وارڈ منتقل کردیا ہے جو اپنی شناخت سے متعلق صرف چند الفاظ کہہ پارہا […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن شہر میں گذشتہ 91 روز سے دھرنا جار ہی ہے۔ اس دھرنے کی وجہ سے نہ صرف چمن شہر سے پرائیویٹ گاڑیاں باب دوستی کی طرف جاسکتی ہیں اور نہ ہی جو گاڑیاں دوسری جانب سے چمن شہر سے […]