بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب کے جانب سے ماہانہ مگزین اسپر کا شمارہ شائع کیا گیا ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر ہر ماہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ماہانہ اسپر میں بلوچی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تربت: گزشتہ رات بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زمیاد ڈرائیور حاتم ولد رحیم کے لواحقین نے مقتول کی لاش کے ہمراہ شہید فدا چوک پر دھرنا دیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ حاتم کو بلا وجہ قتل کیا گیا ہے۔ ہمیں انصاف […]
ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر میں پروم کے علاقے کلیری میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ الندوف کا رہائشی حاتم ولد رحیم بخش اپنی ذاتی ایرانی زمیاد گاڑی میں تربت کی طرف جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ […]
بلوچستان نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ دانشوروں اور شعور کے سرچشموں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چند روز قبل کیچ میں پی ایچ ڈی اسکالر اور علم دوست نوجوان اللہ داد بلوچ کو پاکستانی فوج کے […]
تحریر: ذوالفقار علی زلفیزرمبش اردو بلوچستان میں کتاب میلوں پر پنجابی نوآبادکار کو کبھی بھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ـ یہ کتاب میلے عموماً سیاسی دباؤ کم کرنے اور نوآبادکار کا بیانیہ پھیلانے کا کام کرتے ہیں ـ عام طور پر ان میلوں میں سندھ و پنجاب کے "شہری بابو” […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ، مستونگ اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کو رسد پہنچانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پسنی میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے اور کنسٹرکشن کمپنی کی گاڑی کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کے چھ اہلکار ہلاک اور دو […]
نیدرلینڈز: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بی این ایم کے ایک وفد نے ڈچ پارلیمنٹ کے رکن ایسا کہرامان (Isa Kahraman) ، ایرک وان دیربرگ (Eric van der Burg) کور پیریک (Cor Pierik) اور جان پیٹرنوٹ (Jan Paternotte) سے ملاقات کی، جس میں […]
بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں دہشت گردی، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں میں خطرناک اضافے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے مکران خاص طور پر تربت اور پسنی میں حالیہ واقعات بلوچ نسل کشی کی ایک اور سنگین مثال ہیں جس میں بلوچ […]
