بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے سوشل میڈیا ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقوق انسانی کے معروف کارکن بیبرگ بلوچ، اس کے بھائی ڈاکٹر حمل بلوچ اور بولان میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل اور معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر واجہ الیاس بلوچ سمیت درجنوں بلوچوں […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: رامین بلوچ — آخری حصہ زرمبش اردو بلوچ عورت کسی بھی سماج میں صرف حیاتیاتی فرق کی بنیاد پر کمتر نہیں ہو سکتی۔ اگر الجزائر، کردستان، ویتنام اور کیوبا کی عورتیں اپنے انقلاب کی قیادت کر سکتی ہیں، اگر وہ اپنے مردوں کے شانہ بشانہ لڑ سکتی ہیں، تو […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام شال سریاب جامعہ بلوچستان کے سامنے بیبگر بلوچ، ان کے بھائی اور دیگر جبری گمشدہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر پولیس نے مظاہرین کو احتجاج سے روکنے کی کوشش کی تاہم، عوامی دباؤ کے پیش نظر پولیس […]
بلوچ وومن فورم نے بلوچ عوام، خاص طور پر خواتین، کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بڑھتے ہوئے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے انسانی حقوق کے لیے جاری بلوچ عوام کی پرامن جدوجہد کو دبانے کے لیے کسی بھی حد تک […]
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کی، جبکہ دو مختلف مقامات پر فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ بدھ کے روز کوہلو اور سبی کے درمیان برگ کے علاقے میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گھنٹوں تک گاڑیوں کی تلاشی لی۔ جبکہ […]
تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے سماجی کارکن اور بلوچی فنکار (گلوکار) آصف ظہیر موقع پر جان بحق ہوگئے۔ مرحوم آصف ظہیر معروف سماجی شخصیت بشیر احمد دانش کے بھتیجے اور سیاسی کارکن باسط ظہیر کے بھائی تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق، حادثے کے بعد […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فورسز کی گاڑی کو تمپ کے علاقے نظر آباد میں نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو قلات کے علاقے منگچر میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کراچی کوئٹہ ہائی وے پر موٹروے پولیس کو گھیرے میں لیکر ان کی سرکاری اسلحہ اور گاڑیاں ضبط […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمۂ انسانی حقوق، پانک، نے بلوچستان میں حالیہ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کی صبح پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر ممبر بیبرگ بلوچ کے گھر پر دھاوا بول کر انہیں اور ان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے آفیشل میڈیا سیل آشوب کی جانب سے 15 فروری 2025 کو ہونے والے حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی گئی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کی ایک بڑی تعداد کو پہاڑوں سے اپنے مشن کی جانب بڑھتے […]
