بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کا مظاہرین فائرنگ و شیلنگ، کم از کم تین مظاہرین جانبحق، متعدد افراد زخمی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ ریاستِ پاکستان نے پُرامن مظاہرین پر بلا تفریق فائرنگ کر کے قیامت برپا کر دی […]

کوئٹہ: بی ایم سی (بولان میڈیکل کالج) کے وائس پرنسپل ڈاکٹر محمد الیاس بلوچ، ان کے بیٹے اور بہنوئی کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر الیاس بلوچ کو دو روز قبل رات گئے حراست میں لیا گیا تھا اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر […]

خاران کے ہندو محلہ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے ان سے سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کسی پولیس اہلکار کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ دوسری جانب، بولان کے علاقے مچھ میں لیویز اہلکاروں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی نے بیبرگ بلوچ، ان کے بھائی حمل، ڈاکٹر الیاس، سعیدہ فیصل اور متعدد دیگر جبری لاپتہ افراد کی رہائی کے لیے آج بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے پرامن دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم، ریاست […]

لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ سعیدہ بلوچ گزشتہ چار سالوں سے اپنے جبری طور پر لاپتہ بھائی ظہور بلوچ اور سجاد بلوچ کی بازیابی کے لیے مسلسل احتجاج کر رہی ہیں۔ جبری گمشدہ افراد کے […]

تمپ کے علاقے کلاہو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نثار کریم کے والد نے فیملی ممبران کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 جولائی 2023 کو لاپتہ کیے گئے ان کے بیٹے نثار کریم کی. گمشدگی کو اب دو سالمکمل ہوگئے ہیں انہوں […]

بی ایم ٹی اے کے جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر الیاس بلوچ کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا اور اہندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہا۔ بی ایم ٹی […]

شال: منیر احمد روڈ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

تحریر:- نوہان بلوچزرمبش اردو کوہ سلیمان ایک وسیع و عریض پہاڑی سلسلہ جو راجن پور، ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ غازی خان سے شروع ہوتا ہے اور افغانستان میں اختتام پزیر ہوتا ہے۔ یہ انتہائی وسیع و عریض علاقہ جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں بلوچ قبائل بستے ہیں جن کو […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا اور شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ