کراچی کے علاقے ماری پور سے تعلق رکھنے والے سرفراز بلوچ کی جبری گمشدگی کو 45 دن گزر گئے، مگر تاحال ان کے اہلِ خانہ کو ان کی کوئی خبر نہیں ملی۔ سرفراز کے لواحقین نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان کی […]

بلوچستان کے ضلع حب میں دو مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وندر کے ساحلی علاقے بریدہ کیمپ کے قریب سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو تین سے چار دن پرانی ہے۔ زرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 35 سال ہے […]

بلوچستان کے درالحکومت شال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب وہ پکنک منانے کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ شال کے رہائشی محمد یاسر نے بتایا کہ اس کا بھائی محمد مدثر ولد محمد ظاہر شاہوانی […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے آواران کے ایک رہائشی شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ شخص کی شناخت اشرف ولد قادربخش کے نام سے ہوئی ہے جو آواران کے علاقے آھوری کا رہائشی ہے۔ جنہیں 29 […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11 اپریل کی رات 12 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے کپتگی میں جاسوسی کے لیے نصب موبائل کمپنی زونگ کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی ( ایس آر اے ) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات قمبر شہدادکوٹ کچی پل کے قریب پنجاب گجران والا کے رہائشی ھارویسٹر مشین کے دو ٹھیکیداروں ارشد اور مبشر پنجابی پر ہونے والے حملے […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر بڑے پیمانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ زرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مختلف اطراف سے کیمپ کو نشانہ بنایا اور کئی گھنٹوں تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا۔ تفصیلات […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ء ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ میرے والد کو جبری لاپتہ ہوئے 8 دن ہوچکے ہیں ابتک ان کا پتہ نہیں چل سکا۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو کس طرح پامال کیا […]

بلوچستان کے اضلاح گوادر اور موسی خیل میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ زرائع کے مطابق پسنی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت نظام نور ولد محمود رحمدان، سکنہ ببر شور پسنی کے نام سے ہوا ہے۔ جنہیں آج شام […]

ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت وسیم ولد دولت کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ ملائی گزی کا رہائشی ہے۔ جنہیں پاکستانی فورسز نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ