بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں ایک حملے کے دوران قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ ناصر کریم کو ہلاک کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوموار کی شام […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر کے ترجمان بلوچ خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ براس کے سرمچاروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو پنجابی افراد، نذیر احمد ولد غلام حسین ساکن اٹک پنجاب اورظفر اقبال ولد محمد زمان ساکن اٹک پنجاب کو مورخہ ۲۹ اپریل کو مکمل تحفظ اور […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علم نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طالب علموں کی شناخت شئے حق ولد شہید الطاف بلوچ اور آدم سلیم کے نام سے […]

ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈی بلوچ سے ایک اور نوجوان عبدالمجید ولد عبدالغنی کو پاکستانی خفیہ اداروں نے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالمجید گزشتہ شب کراچی سے تربت آ رہے تھے جب ڈی بلوچ کے مقام پر نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک منظم آگاہی مہم چلائی جس کا مقصد بلوچستان میں جاری تحریکِ آزادی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، اور ریاستی جبر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا تھا۔ اس مہم کے ذریعے برطانوی عوام اور بین الاقوامی […]

گزشتہ روز ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت نبیل احمد ولد رسول بخش ہوت، زکا اللہ سنگھور ولد علی سنگھور، اور فیروز عرف ساربان […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے اپنے قائدین اور 200 سے زائد کارکنان کی غیر آئینی گرفتاری، جیل میں ان پر غیر انسانی تشدد، اور بی وائی سی پر جاری ریاستی کریک ڈاؤن کے خلاف 29 اپریل کو بلوچستان بھر میں عوامی سوگ مناتے ہوئے پرامن احتجاجی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک لیویز اہلکار کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حسن جان ولد یار محمد سکنہ سریکوران کے طور پر ہوئی ہے۔ اُس کی لاش سی پیک روڈ پر ائیرپورٹ کے قریب سے ملی۔ لاش […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بکٹی کے علاقے ٹوبو میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض […]

برسلز انسانی حقوق کے عالمی ادارے پروٹیکٹ ڈیفینڈرز یورپین یونین نے بلوچستان میں خواتین انسانی حقوق کی کارکنان، وکلا اور سماجی رہنماؤں کی گرفتاری، تشدد، اور ہراسانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء، سیاسی و انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ