ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایاہے۔ حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانانت کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے فوراً […]

ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان جائین پروم کے رہائشی ہیں جن کی شناخت ظریف ولد رشید، اصغر ولد محمد علی، اور عطیق ولد محمد […]

ضلع خضدار کے علاقے نال میں صمد ایریا کے مقام پر ایک لاپتہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسخ شدہ لاش بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) خضدار کے نائب صدر نور احمد مینگل کے جواں سال بیٹے،فاروق احمد کی ہے، جو 14 اپریل […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے حالیہ بیان “عسکریت پسندوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کے کچھ نہیں بگاڑ سکتے” پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جنرلوں کی پہلی پہچان […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آر اے گذشته  رات ماتلی سٹی (بدین) میں ایجنسیوں کے مخبر دو بھائیوں اور انتھاپسند مذھبی جماعت سنی رابطا کائونسل (سپاہ صحابہ)کے عہدیداروں عبدالواحد کمبوہ اور محمد طاھر کمبوہ پر حملے کی ذمه داری قبول […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے لک پاس پر گزشتہ بیس روز سے جاری دھرنے کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے مستونگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سردار […]

بلوچستان کے اضلاع گوادر، خضدار اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے چھاپے مار کر دو بھائیوں سمیت چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فہد بلوچ جن کی عمر 16 سال ہے اور رہائش کلی براہمزئی میں ہے، کو 10 […]

بلوچستان کے اضلاع گوادر اور کیچ سے ایک لاپتہ نوجوان سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پسنی سے برآمد ہونے والی نوجوان کی لاش کی شناخت نظام ولد نور محمد سکنہ ببر شور پسنی کے طور پر ہوئی ہے۔ جنہیں 13 اپریل کو […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے تین مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، مواصلاتی ٹاور اور قابض فوج کی رسد کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) کے شعبہ انسانی حقوق سے منسلک ادارہ پانک نے مارچ 2025 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں تشویشناک اضافہ رپورٹ کیا ہے، جس میں 181 جبری گمشدگیاں اور 12 ماورائے عدالت قتل کی تفصیلات شامل ہیں۔ پانک کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ