بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کا حالیہ بیان جس میں "بلوچ قوم کی دس نسلوں کو کچلنے” کی دھمکی دی گئی ہے وہ نہ صرف نسل کشی کا ایک ہولناک اعلان ہے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پسنی کے رہائشی نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق رات گئے تربت گروکی ندی سے ایک لاش ملی جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں لاش کی شناخت شیر خان ولد نظر […]

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی گوپٹ سے پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں نے لیویز فورس کے اہلکار نواز علی ولد ستار بگٹی کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز علی اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج پنجگور کے علاقے جائین پروم میں ایک حملے کے دوران قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے ضلع بولان کے تحصیل بھاگ میں پاکستانی پولیس تھانے میں کھڑی پولیس کی گاڑی کو دستی بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی و […]

تحریر: رامین بلوچ — دوسری قسطزرمبش اردوبلوچ تحریکِ آزادی کے سفر میں، ایوب بلوچ جیسے کردار ہمیں یہ درس دیتے ہیں کہ قومیں صرف دانشوروں سے نہیں، بلکہ ایسے سادہ مگر باہوش لوگوں سے بنتی ہیں جو جانتے ہیں کہ حق کیا ہے، اور اس کی قیمت کیا ہے؟ آج […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انھوں نے کہا کہ 15 اپریل کی شام 5:20 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے زامران میں […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے کہا کی کہ ایس آر اے گذشتہ رات جامشورو میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ پولیس پنجابی فوج اور ایجنسیوں کی دلالی کرتے ہوئے سندھ میں ہونے والے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا بلوچستان کے وسائل پر نظر رکھنے والی غیرملکی کمپنیوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے بارے میں نہ سوچیں ، بلوچستان پاکستان کے ساتھ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا […]

ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زید ولد عابد خان سکنہ رکوئٹہ سریاب ملز کالونی اور اعجاز ولد خدابخش سکنہ قلات منگچر کے ناموں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ