بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کے درمیان پندرہ سال بعد ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات اور 1971 کی جنگ کے دوران مظالم پر معافی کے مطالبے پر سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا ہے ایک طرف عدلیہ انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہے، تو دوسری جانب غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے اسیران کے لواحقین کو اپنی آواز بلند کرنے کی بھی اجازت […]

شال میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری کےخلاف اہل خانہ کے جانب احتجاجی کیمپ قائم کرلیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی اور دیگر سیاسی رہنما و کارکنوں کی غیر قانونی اور غیر آئینی حراست […]

کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب کیچ کے علاقے شاپک کے بارگ پہاڑی پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے دوران […]

تحریر: رامین بلوچ — آخری قسطزرمبش اردو ایوب بلوچ اور راج گرو: دو عہدوں کا انقلابی رشتہتاریخ کے صفحات میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو محض واقعات کا حوالہ نہیں بنتے، بلکہ ایک سوچ، ایک جذبہ، اور ایک انقلابی روایت کی علامت بن جاتے ہیں۔ ہندوستان کی آزادی کی […]

بلوچستان کے اضلاح سبی، قلات اور آواران میں پاکستانی فورسز کا فوجی جارحیت جاری ہے جس دوران دس افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع سبی سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران گھروں […]

ایڈووکیٹ اسرار بلوچ نے کہا ہے کہ آج تقریباً دن کے بارہ بجے کچھ نقاب پوش افراد کوئٹہ میں میرے گھر میں زبردستی داخل ہوئے تھے اور داخل ہوتے ہی میرے چھوٹے بھائیوں کو یرغمال بنایا ہے. انکا سوال بار بار میرے متعلق تھا گھر کا چھان بین کر کے […]

ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے درچکو میں آج نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا جب […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں ویگو گاڑی میں سوار مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ نسیم کوہی ہلاک ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام گومازی گراؤنڈ کے قریب فوجی کیمپ سے چند فاصلے میں ڈیتھ اسکواڈ کے رکن نسیم کوہی کو […]

نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی شناخت نصیب اللہ اور میا جان کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ