تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش اردو ”شہید مر نہیں سکتا، کیونکہ شہادت جسم کی فنا نہیں، بلکہ نظریے کی ازسرِ نو نمود اور روشنی ہے۔“ قوموں کی تاریخ میں کچھ افراد محض گوشت پوست کے انسان نہیں ہوتے، بلکہ وہ تاریخ کا دھارا موڑنے والے کردار بن جاتے ہیں۔ ان […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیا۔۔ قتل ہونے والے شخص کی شناخت امان ولد غلام ساکن دشت کے نام سے ہوئی ہے جو اس وقت گوگدان میں رہائش پذیر تھا۔ تاہم قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہیں […]
بلوچستان کے ضلع دکی میں پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی نے دکی کے بی ایریا میں واقع ڈبر پہاڑ کے مقام پر کارروائی میں پانچ افراد کو مارنے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سول ہسپتال دکی منتقل کی گئیں، […]
بلوچ آزادی پسند بزرگ رہنما، استاد واحد کمبر کی بیٹی اور ایڈووکیٹ شاری بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے والد کی صحت کو لے کر شدید پریشان ہوں کیونکہ وہ بیمار ہےاور انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا […]
مہر در بلوچزرمبش اردو جب سیاست مزاحمت سے کٹ کر صرف مفاہمت کے لیے کی جائے، جب قوم دوستی مفاد پرستی کی نذر ہو جائے، اور جب احتجاج کا انجام کسی “آل پارٹیز کانفرنس” کے دبیز پردوں میں دفن ہو، تب لازم ہے کہ سوال اٹھایا جائے: یہ احتجاج تھا […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور شال میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ، جبکہ چار افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق کیچ کے علاقے گیبن سے پاکستانی فورسز نے 16 اپریل کو زامران کے رہائشی، ظہیر بلوچ کو حراست میں لے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دشت، نصیر آباد، تربت اور نوشکی میں چار مختلف کارروائیاں کیں، جن میں قابض پاکستانی فوج کو بم دھماکوں، مسلح جھڑپوں اور ناکہ بندیوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے […]
کراچی کے علاقے لیاری میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے نوجوان کی شناخت درویش کے نام سے ہوئی ہے جو لیاری کے علاقے کلری کا […]
ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران چھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دشت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چھ افراد کو حراست […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں ڈیٹھ اسکواڈ سرغنہ نسیم کوہی اور شاپک میں قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے […]
