نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے کے باعث جھلس کر جاںبحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایک شخص موقع پر جاںبحق ہوا تھا اور دوسرا زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں سے 46 افراد کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے بی وائی سی کے دیگر کارکنوں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی پوری قیادت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ 29 اپریل بروز منگل دوپہر ایک بجے پنجگور کے علاقہ چتکان بازار میں فوجی اہلکاروں پر حملہ کرکے جدید ہتھیاروں سے انھیں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پر […]
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی پالیسیوں کے نتیجے میں بلوچستان میں پیدا ہونے والے سنگین اور مضر اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے تمام اقدامات بین الاقوامی قوانین اور […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نزیز احمد ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے کے علاقے کندڑی کا رہائشی ہے۔ […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق چاروں افراد مزدور تھے جو ایک ٹیوب ویل پر کام کر رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر ایک بجے کے قریب پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامان […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں رات گئے دھماکوں اور فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے چھاپے مارے جس کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق رات تقریباً 4 بجے کے قریب یکے بعد […]
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سی ڈی ٹی نے فورسز کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ہلاک افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پسنی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک کارندے کو ہلاک کر دیا، جبکہ مزید تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، پولیس اور سیندک پروجیکٹ کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور مرکزی شاہراہ پر […]
