اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دو بجے کیچ کے علاقے زامران میں کوتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب کلانچ میں امبی اور تلار کے […]

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ خلجی کالونی میں گھریلو تنازع کے نتیجے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جس نے 10 روز قبل دوسری شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا […]

بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک آئی ای ڈی بم دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈر سمیت چھ اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ضلع بولان کے علاقے گیشتری میں اُس وقت ہوا جب فوجی گاڑی امیر پوسٹ اور […]

چاغی کے علاقے دالبندین میں پولیس کی گشتی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق گشت پر مامور ٹیم معمول کے مطابق علاقے […]

ضلع کیچ: تمپ کے علاقہ میر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت نصیر ولد نبی بخش کے نام سے ہوئی ہے، جسے چھ گولیاں لگی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 5 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے تاک تیاب کے مقام پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں قابض کوسٹ گارڈ کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب تقریباً ساڑھے 8:30 بجے کے قریب ضلع سوراب کے علاقہ کوہڑاچ میں قائم موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے مکمل تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے […]

بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل اے کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار محمد ناصر بلوچ کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں تنظیم سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بلوچ سرمچاروں نے […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد کانک سے مستونگ کی جانب سفر کر رہے تھے۔ لیویز ذرائع […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 28 اپریل کو پیش آنے والے ٹرک آتشزدگی کے واقعے میں زخمی افراد میں سے مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ حادثے کے بعد سے زیر علاج افراد کی بڑی تعداد کے انتقال پر لواحقین میں گہری تشویش پائی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ