بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں واقع ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر دھاوا بولتے ہوئے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور چیک پوسٹ پر مکمل قبضہ کرلیا۔ حملہ آور تمام […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 35 گاڑیوں پر مشتمل پاکستانی فوج کا ایک بڑا قافلہ تمپ کی جانب روانہ ہو گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں بڑے فوجی جارحیت کے خدشات ہیں۔ ذرائع کے مطابق قافلے کی روانگی ایک منظم فوجی کارروائی کی تیاری کا اشارہ دے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پندرہ مئی 2025 کو کولواہ کے علاقہ بدرنگ میں صبح 9 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل بکتر بند گاڑی کو آئی ای […]

تربت کے علاقے آپسر بنڈے بازار کے رہائشی 22 سالہ نوجوان شاہجان ولد قادر داد کو 14 اپریل 2025 کو نماز مغرب کے وقت یعقوب محلہ آپسر سے جبری طور پر اغواء کرلیا گیا تھا۔ مذکورہ واقعے کے بعد سے نوجوان کی کوئی خبر نہیں مل سکی ہے جس پر […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر زیرو پوائنٹ کے قریب گیس باؤزر اور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں پک اپ اور گیس باؤزر گاڑیوں کو آگ بھڑک اٹھی اور ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل اور زرمبش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے نومنتخب ڈائرکٹر دل مراد بلوچ نے کہا ہے کہ زرمبش ٹی وی جلد ہی اپنے نشریات کا آغاز کرے گا، تمام تیاریاں اور تربیتی مراحل مکمل ہوچکی ہیں، ہفتے کے دن زرمبش ٹی وی بلوچی زبان میں اپنے […]

بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جب کہ ڈی ایس پی سمیت ایک سپاہی زخمی ہو گئے۔ ایس پی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ، تربت کے علاقے جوسک میں بورڈِ بن کے مقام پر قائم پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور تھانے میں موجود تمام جنگی اسلحہ اور فوجی ساز و سامان قبضے میں لینے کے بعد تھانے کو نذر آتش […]

تحریر :میرک بلوچ ـ زرمبش مضمون یہ زمین میری ہے، اور میں ہزاروں سالوں سے اس پر مقیم ہوں۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہ سرزمین میری ہے۔ یہاں کے پتھر، پہاڑ، اور سمندر سب میرے ہیں۔ اس سرزمین کا اصل وارث میں ہوں۔ اُس قابض (پاکستان) کی کیا اوقات کہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے گزشتہ روز پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دونوں نوجوان زرین جاوید اور عمر اقبال آج بازیاب ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں شام کے وقت تربت کے دشتی بازار سے ان دونوں نوجوانوں کو ایک موبائل شاپ سے اغوا کیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ