بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے معروف وکیل ایڈووکیٹ چیف عطاء اللہ بلوچ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ شب مستونگ کے علاقے کلی شادی خان میں کی گئی، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں تک اپنا کنٹرول قائم رکھا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز قلات کے شہر مہلبی میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی۔ دورانِ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ملا عامر اور امان اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق پنجگور کے […]
تحریر: گیابان بلوچ زرمبش مضمون عشقِ وطن اور احساسِ غلامی، یہ وہ دو عناصر ہیں جو ایک عظیم رہنما کو جنم دیتے ہیں۔ سچا محبِ وطن وہی ہوتا ہے جو اپنی قوم اور سرزمین کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کا جذبہ رکھتا ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جسے […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شال سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 مئی 2025 کو کلی شاہنواز کے رہائشی محمد یحییٰ کو سی ٹی […]
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کی صریح پامالی ہے کہ تین بلوچ شہداء کے سوگوار لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتیں سپرد کیے جانے سے محروم رکھا گیا ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام جو ظلم اور بے […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح نو بجے آواران کے علاقہ جکرو میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے مورچوں کی جانب جا رہے […]
تحریر: ذاکر بلوچزرمبش مضمون امی جان…آج دل بہت بےچین ہے۔ آپ کی یاد بہت شدت سے آ رہی ہے۔ حالانکہ آپ تو ہر لمحہ میرے دل میں موجود ہوتی ہیں، مگر کبھی کبھی یادیں اتنی گہری ہو جاتی ہیں کہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔ امی، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہ مئی 2025 کی رات تقریباً 8 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جھاؤ کے علاقہ کوٹو میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کرکے راکٹ اور دیگر […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک زیرِ تعمیر منصوبے کی سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ کرکے اسلحہ ضبط کرلئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ ہفتے کے روز اُس وقت پیش آیا جب لیویز اہلکار بلیدہ سلو میں ایک تعمیراتی کمپنی کے منصوبے […]
