تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ سرزمین پر ایک بار پھر مزاحمت کے سینے میں دفن ایک صدا گونجی ہے۔ یہ صدا ایک ایسے شخص کی ہے جس کا واحد جرم کتاب سے محبت، شعور سے وابستگی، اور دانش سے رفاقت تھی—غنی بلوچ۔ ایک ایسا نام جو صرف ایک فرد کا […]

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیے گئے جو لیویز تھانے اور ایف سی چیک پوسٹ کے قریب گرے۔ لیویز حکام کے مطابق راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مخبوط الحواس شخص ہلاک ہوگیا۔ […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی محمد حسنی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبدالواہاب مینگل کے نام سے ہوئی ہے، جن کی لاش ضروری […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت شاہ دوست اور عمران ولد غلام حیدر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جو کیچ کے علاقے گیبن کے رہائشی ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے آواران کے علاقے مالار مچھی میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران خاتون سمیت دو بے گناہ شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئیں۔ جاں بحق افراد کی شناخت نعیم بلوچ ولد سنجر بلوچ اور حوری بنت قاسم کے نام […]

نیشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما، ایم فل اسکالر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی نہ صرف آئینِ پاکستان بلکہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے، ایسے ایک محقق اورعلم دوست […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن بیبو بلوچ نے جیل سے اپنے ایک تحریری پیغام میں کہا ہے کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر قید میں ہیں، لیکن ان کی روح آزاد ہے، اور ظلم کے خلاف ان کی جدوجہد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا […]

بلوچ وومن فارم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے ممتاز ایم فل اسکالر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی مرکزی کمیٹی کے رکن غنی بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ فوری توجہ کا متقاضی ہے۔ اپنے بیان […]

بلوچستان کے علاقے کوئٹہ (شال) میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ دشت درخشان کے مقام پر واقع فورسز کی چوکی پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ واضح […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ الحمدللہ ماما قدیر بلوچ کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ روبہ صحت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے عظیم رہنما، مظلوموں کی آواز، اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ