کراچی: صحافی علیفیہ سحیل جمعہ کے روز کراچی پریس کلب میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کی کوریج کے فوراً بعد لاپتہ ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق علیفیہ نے شام 4 بجے سے 5 بجے کے درمیان احتجاج کی رپورٹنگ کی، اور شام 5 بج کر 25 منٹ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت کے دوران 65 سالہ شخص سمیت 5 افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خاران سے ایک نوجوان چار ماہ بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع […]

ڈیرہ بگٹی: گزشتہ رات پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ بگٹی شہر میں فوجی جارحیت کرتے ہوئے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، جس کے دوران 15 سے زائد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا قائم احتجاجی کیمپ 6006ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت اور مستونگ میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے […]

کیچ کے علاقے دشت کنچتی میں پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لیے گئے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے دشت کنچتی کے علاقے […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ وطن کی تاریخ ایک طویل، متحرک اور مسلسل جاری رہنے والی قومی آزادی کی جدوجہد کی داستان ہے، جس کی جڑیں استعمار اور پنجابی قبضہ گیری کے خلاف صدیوں پر محیط مزاحمتی روایت میں پیوست ہیں۔ بلوچ قوم گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی آزادی، شناخت، […]

تحریر: زر مہر بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کو دو پہلوؤں میں دیکھنے والے دو بلوچ طبقات ہیں ایک طبقہ عارضی اقتدار کے لیے کوشش کر رہا ہے، دوسرا نظریاتی طبقہ جو بلوچستان کو خودمختار آزاد ریاست بلوچستان کی حیثیت سے دیکھنا پسند کرتا ہے۔بلوچ اپنی وسائل، اپنی شناخت اور اپنی آزاد […]

خضدار اور پنجگور سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔ اطلاعات کے مطالبو پنجگور کے علاقہ شاپاتان سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔ اسی طرح خضدار کے […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں گزشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کی، جبکہ تربت میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا اور تمپ میں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سوراپ میں گزشتہ شب بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ