بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ کولواہ کے علاقے چیری مالار میں پیش آیا، جہاں پاکستانی فوج کے فائرنگ کے نتیجے میں محمد […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ ان پر کوئی مؤثر احتساب یا انصاف نظر نہیں آتا۔ انہوں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستانی فوج کے خلاف ہمارے مربوط حملوں کا سلسلہ پوری قوت سے جاری ہے۔ اب تک جھل مگسی، کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، واشک، دالبندین، خاران، پنجگور اور کیچ سمیت مختلف علاقوں میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے اقوام متحدہ کے جنیوا میں سالانہ اجلاس کے دوران ایک بین الاقوامی کانفرنس بعنوان:"بلوچستان: اٹھہتر سالہ قبضہ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عالمی سطح پر احتساب کی ناکامی” منعقد کی گئی۔ یہ پارٹی کی عالمی سطح پر گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس تھی، جو […]

بلوچستان کے اضلاع جھل مگسی اور کوئٹہ میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ بتائی جا رہی ہے۔ جھل مگسی کے علاقے کوٹڑو میں علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج […]

ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ علی رضا تنگسیری حالیہ دنوں میں زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والے مسلح حملوں، ناکہ بندیوں اور دھماکوں کے سلسلے نے سیکیورٹی صورتحال کو کشیدہ بنا دیا ہے، جبکہ کئی اہم شاہراہوں، پولیس چوکیوں، ریلوے ٹریکس اور بجلی و گیس تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مختلف علاقوں میں مسلح حملوں اور جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن میں جانی نقصانات کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقوں خدابادان، گرمکان، چتکان، تسپ، فٹ بال چوک اور پسکول سمیت مختلف مقامات پر نامعلوم […]

کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری طویل احتجاجی تحریک کے تحت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6117 دن مکمل ہو گئے ہیں، جو دنیا کے طویل ترین پرامن احتجاجوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ تنظیم […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جنیوا میں منعقدہ ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور چیئرمین ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دنیا کے سامنے واضح کریں کہ بلوچ قوم اپنی آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہی ہے۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ