ڈاکٹر جلال بلوچ کی کتاب ’’لانگ مارچ‘‘ شائع ہو چکی ہے، جس میں جبری گمشدگیوں کے متاثرہ خاندانوں کی جدوجہد اور انصاف کے لیے ان کے مطالبات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ماما قدیر بلوچ اور لمہ راج بی بی کے نام معنون کی گئی ہے، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
کوئٹہ میں اسرار احمد نامی نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر اہل خانہ نے پولیس پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ متوفی کے والد محمد انور کے مطابق ان کے بیٹے کو چھ روز قبل ایگل […]
بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے میری میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاش ایک اسکول کی چاردیواری کے قریب سے ملی، جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل […]
بلوچستان کے ضلع کیچ، کولواہ کے علاقے مراستان میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں شراتوں نامی خاتون ہلاک ہو گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا اور فوری طور پر طبی امداد ممکن نہیں ہو سکی۔
بلوچ آزادی پسند اور بی ایل ایف کے مرکزی رہنما اختر ندیم بلوچ کا یہ انٹرویو، آشوب پبلیکیشنز کی جانب سے شائع ہونے والے ماہانہ میگزین ‘اسپر’ میں دیا گیا تھا۔ زرمبش اسے اپنے قارئین کے لیے زرمبش اردو کے پلیٹ فارم پر پیش کر رہا ہے۔ بی ایل ایف […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے کاریز نیمرغ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اپنے محافظ سمیت ہلاک جبکہ ایک اور محافظ زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالرحیم ساسولی عرف سخی ساسولی اس وقت اپنے ٹیوب ویل پر موجود تھے جب مسلح افراد نے ان پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مارچ 2026 میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے ذیلی اداروں، دفاعی تنصیبات اور استحصالی معاشی منصوبوں پر حملوں میں غیر معمولی تیزی لاتے ہوئے مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پلیری لنک روڈ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر گوادر کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے تینوں افراد کو قتل کیا اور فرار ہو گئے۔ ہلاک […]
بلوچ اگر کسی بھی نشریاتی ادارے پر بھروسہ کرتے ہیں، سنتے ہیں تو وہ بلاشبہ بی بی سی ہے، جب تک ریڈیو کی سانسیں باقی تھیں، بی بی سی کا پروگرام سیربین بلوچ سیاسی حلقوں میں فرض کی طرح سنا جاتا، سوشل میڈیا کی عفریت میں جب سیربین نگل لیا […]
تربت اور کراچی سے دو افراد کو حراست میں لیے جانے کے بعد ان کے طور پر لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر اہلِ خانہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت فہاد ولد اختر اور شہروز ولد قیوم کے […]