بلوچستان میں 27 مارچ کو متوقع سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے، جبکہ تعلیمی ادارے پہلے ہی 31 مارچ تک بند کیے جا چکے ہیں۔ پاکستان ریلویز کے مطابق 27 مارچ کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بنگلہ دیش یومِ نسل کشی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچستان میں وہی ریاستی طرزِ عمل دہرا رہا ہے جو 1971 میں […]
بلوچستان کے علاقوں اوستہ محمد اور جھل مگسی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نوجوان اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے، جبکہ دونوں واقعات میں ملوث ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اوستہ محمد میں سٹی پولیس تھانہ کی حدود السکندر ہوٹل کے قریب مسلح افراد […]
بلوچستان کے علاقے قلات منگچر میں پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا واقعہ اس وقت پیش آیا جب بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار ایک دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف تفریحی مقامات پر پکنک منانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مستونگ اور اس کے گرد و نواح میں واقع پہاڑی علاقوں سمیت دیگر تفریحی مقامات پر […]
کوئٹہ — بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ 6114ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ احتجاجی کیمپ کے دوران مختلف مکاتبِ فکر […]
بلوچستان میں سرگرم آزادی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کی ویڈیو فوٹیجز جاری کی ہیں، جن میں پاکستانی فورسز اور ریاستی مشینری کو نشانہ بنانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ تنظیم کے مطابق یہ کارروائیاں آواران، کیچ، مند، اورماڑاہ اور مشکے میں […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی جانب سے ایک حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر جانی نقصان ہوا ہے۔ تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال مکمل طور پر سامنے نہیں آ سکیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ ان افراد کو […]
تحریر۔ رامین بلوچ جنگ انسانی تاریخ کا ایک تلخ مگر ناگزیر باب رہی ہے۔ یہ محض ہتھیاروں کا تصادم نہیں بلکہ انسانی شعور، احساسات اور نفسیات کی ایک پیچیدہ کشمکش کا خارجی اظہار ہے۔ جب ہم جنگ کے اسباب، نتائج، نقصانات اور ممکنہ فوائد کا جائزہ لیتے ہیں تو ایک […]
بوسان، جنوبی کوریا — 22 مارچ 2026 کو بلوچ نیشنل موومنٹ (بی ایم ایم) کے جنوبی کوریا چیپٹر نے اپنے حامیوں اور کارکنوں کے ساتھ مل کر بوسان میں ایک پُرامن احتجاج کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔ یہ احتجاج بلوچستان میں پاکستانی ریاستی فورسز کے ہاتھوں جاری سنگین انسانی حقوق […]