حب کے رہائشی بھائی جنید حمید اور یاسر حمید کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل ہونے پر مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر آگاہی مہم چلائی گئی۔ جنید اور یاسر حمید گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حب چوکی اور قلات سے جبراً لاپتہ ہوئے تھے۔ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج خاران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے خاران کے علاقے گرک میں ڈیم […]
ڈیرہ مراد جمالی میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک کے پل پر بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں […]
تحریر: فریدہ بلوچزرمبش مضمون کسی شخصیت کے جانے پر ایک عمومی تبصرہ کیا جاتا ہے کہ ان کے جانے سے ایک خلا پیدا ہوگیا ہے یا ان کی کمی مدتوں محسوس کی جاتی رہے گی۔ اگر یہی الفاظ چیئرمین زبیر بلوچ کی شخصیت کے بارے میں کہے جائیں تو یہ […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے تیس منٹ پر مشتمل آڈیو پیغام بی ایل ایف کے میڈیا سیل آشوب پر جاری ہوا ہے جس میں انہوں نے سب سے پہلے کہا کہ میں اپنی مظلوم بلوچ قوم کو، جو عالمی اور […]
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے ثاقب احمد بزدار ولد احمد خان کے کیس کو لاپتہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی کمیشن اور صوبائی حکومت کو فراہم کر دیا ہے۔ تنظیم نے حکومت اور کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ ثاقب احمد بزدار […]
تحریر: دلجان بلوچزرمبش مضمون ہر قوم کی تاریخ میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو شہرت یا انعام کے لیے نہیں بلکہ اپنے نظریے اور قوم کے لیے جیتے ہیں۔ وہ چراغوں کی طرح جل کر اپنے لوگوں کو روشنی دیتے ہیں، چاہے خود راکھ کیوں نہ بن جائیں۔ آج […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اپنے بیان میں سابق مرکزی کمیٹی کے رکن شوکت بلیدی کی جلاوطنی میں وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موت پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ بی این […]
لکھنا محض ایک فنی مشق نہیں، بلکہ ایک مسلسل سفر اور جدوجہد ہے۔ انسان جتنا زیادہ لکھتا ہے، اتنا ہی اپنے اندر جھانکنے کا ہنر سیکھتا ہے۔ ہر تحریر مصنف کے وجود کا ایک نیا جنم ہوتی ہے۔لکھنا دراصل سماج خلاء میں گونجتی چیخوں کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے بینک ڈکیتی کی بڑی واردات میں لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ واقعہ منگل کی صبح شہر کے مصروف بازار میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 6 سے 8 مسلح افراد مستونگ بازار میں واقع الائیڈ بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو […]
