شال ( اسٹاف رپورٹر ) مشہور میسجنگ ایپ سگنل کے سرور میں خرابی کے نتیجے میں صارفین کو پیغامات کی ترسیل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے سے اس صورتحال کا سامنا کرنے والے صارفین گذشتہ روز اس خرابی کی طرف متوجہ ہوئے۔ ایک سگنل صارف نے زرمبش […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایمان مزاری جو ایک دلیر وکیل اور مسنگ پرسنز کی کھلے عام وکیل ہیں، ان کے شوہر ہادی علی کے ساتھ گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد […]
نصیر آباد ،مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں تھانہ فلیجی کی حدود گوٹھ بانڑی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا وجہ سیاہ […]
شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم کے سابق زونل زمہ دار اور بہادر سیاسی کارکن حمیدہ بلوچ کی انتقال کا سن کر صدمہ پہنچا ۔ وہ اوتھل زون کے سابق نائب صدر رہ چکی تھیں اور طلبہ سیاست میں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن پاکستان اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے کہاہے کہ نواز شریف کو نکالنے والا سپریم کورٹ کا جج نہیں تھا، وہ آرمی چیف تھا ۔ بندوق ڈنڈے کے زور پر26ویں آئینی ترامیم پاس کرکے اپنے چیف کو چیف ایگزیکٹو بنا […]
خضدار، جعفر آباد ،لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک )باغبانہ میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پرفائرنگ ایک شخص قتل چور موٹرسائیکل لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق باغبانہ باجوئی لنک روڈ پر چوری کی واردات میں مزاہمت پرایک شخص قادربخش غلامانی قتل چور موٹر سائیکل لے اڑے ۔ باغبانہ لیویز مختلف زاویوں […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سے گرفتار بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے ارکان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیس کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبد ہائیکورٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری خزانہ اور سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو اور […]
گوادر ، خضدار ،چمن ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ملا کریم بخش وارڈ کے رہائشی صابر ولد خدابخش کو پاکستانی کوسٹ گارڈ نے تشدد کا نشانہ بناکر ھلاک کردیا ۔ سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی مذمت کی ہے ۔ علاوہ ازیں خضدار کے تحصیل زید […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان دارالحکومت شال چھاونی میں پاکستانی فورسز ہیڈکوارٹرز پر حملہ، متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق فورسز پوزیشنز پر مبینہ طور پر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب شال پشین اسٹاپ کے قریب دھماکہ ہواہے تاہم تفصیلات سامنے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہےکہ میں اب اپنی نئے نسل کے خواہشات کے مطابق چلونگا، نئی نسل جو بھی فیصلہ کریں گے عالمی فورمز سے رجوع کرینگے، یہاں عوامی میدان میں ہم ان کے ساتھ ہونگے۔ سردار اختر مینگل […]
