شال : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے مرکزی ترجمان نے مالیاتی بحران کی وجہ سے جامعہ بلوچستان کی مسلسل بندش اور اساتذہ کی تنخواہوں کے عدم ادائیگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بار بار دانستہ بنیادوں پر جامعہ کو مختلف انتظامی اور مالی مسائل کا شکار بنانا […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں گیس بھر نے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 18 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے  تھے ،میں سے مجموعی 12 نعشیں نکال لئے گئے ہیں جبکہ 6 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے ۔ […]

شال فرنٹیئر کور ایف سی کی کالے کرتوت اور حقائق منظر عام پر لانے والے بلوچستان کے ٹرانسپورٹ مالک کا گھیرا تنگ، گوداموں پر چھاپے مارے گئے- شال ،کراچی مرکزی شاہراہ پر چلنے والے ٹرانسپورٹ مالکان و ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ ایف سی انھیں بھتہ نا دینے پر تشدد […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں گیس بھر نے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 18 کانکن پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  ہرنائی کے علاقے زردآلو میں مقامی کول کمپنی کے کول مائن میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ۔ جس کے نتیجے […]

شال : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کو بلوچستان کا پہلا اور سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ بلوچستان بھر سے طلبہ و طالبات مختلف پریشانیوں اور مسائل سے جونجنے کے بعد بمشکل […]

شال  سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ، نوشکی میں برساتی پانی نے ریلوے ٹریک پر شگاف ڈال دیا ،شال تفتان سیکشن پر ٹرینون کی آمد رفت معطل ہوگئی ،دالبندین ،جعفرآباد ،نصیر آباد میں بارش ریکارڈکی گئی۔ بلوچستان میں بارش برسانے والا بارشوں […]

شال جامعہ بلوچستان مالی بحران، جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، افسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، افسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 […]

پشین میں آسمانی بجلی گر نے سے باپ بیٹا ھلاک جبکہ کئی مال مویشی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پشین کے علا قے شادیزئی سیدان میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا ھلاک ہو گئے جنکا تعلق افغانستان سے ہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا […]

بلوچ قوم کو جس طرح جبری طور پر اس نئے ریاستی ڈھانچے میں گھسیٹا گیا، اسی طرح ڈنڈے کے زور پر حاکم قوم کی کلچر ادب زبان و تعلیم و تہذیب کو مسلط کرنے کیلئے غیر انسانی مشق کی جارہی ہے جسکے خلاف بلوچ کا فطری ردعمل مسلسل جاری ہے۔ […]

شال جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی نذیراحمدلہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ اور گل جان کاکڑ و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ  جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں جامعہ بلوچستان کو درپیش سخت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ