شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او شال زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بولان میڈیکل کالج کی انتظامیہ کی جانب سے فرسٹ ایئر کے طلبہ سے ایک ہی تعلیمی سال میں دو مرتبہ ہاسٹل فیس وصول کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں بم دھماکہ بلوچستان کی لیویز فورس کے چار اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ لیویز فورس کے مطابق چند روز پہلے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی سے ایک ٹرک چوری ہوئی تھی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کلی گوہر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی یوفون کے موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ،علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ دو جنوری کو بھی مزکورہ ٹاور کے مشینری کو جلادیا گیاتھا ،تاہم کچھ دن بعد مرمت […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 25 پچیس جنوری کو دالبندین میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے جلسے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ یہ جلسہ بلوچ عوام کے حقوق، جغرافیائی تقسیم، اور نوآبادیاتی پالیسیوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے شروع کیا گیا مہم آج آٹھارویں روز بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہا۔ بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے جاری کُتب میلے آج […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ترجمان کے مطابق امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری 2025 کو دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ،اور مولانا عبد الواسع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ہیکہ بلوچستان میں واقعات کی تازہ ترین لہر میں شدت آگئی ہے جس نے عوام کو ماتم کناں کردیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح پارلیمانی جماعتیں اپنی ذاتی و گروہی مفادات کی بناء پر […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کمیٹی اجلاس مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ دو روز جاری اجلاس میں سابقہ کارکردگی رپورٹ، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال اور آئندہ لائع عمل کے ایجنڈوں پر تفصیلی کفتگو کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچی موسیقی کی پروڈکشن سے منسلک تاھیر پروڈکشن نے اپنا سیزن 3 ریلیز کردیا، جسکے قسط 4 میں سیمک بلوچ کا گایا ہوا “دانکو” شائع کیا گیا ہے۔ دانکو، کو سیمک بلوچ نے اپنی مدُھر آواز کیساتھ گایا ہے اور اس میں بلوچ قومی روایات اور […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب ، خاران اور تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری ہیں ، جبکہ حب میں بھوانی کے مقام پر کراچی ، شال اور مکران کا مرکزی شاہراہ مکمل بند کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]