نوشکی نامہ نگار زمیندار ایکشن کمیٹی کے کال پر بجلی کی روازنہ 21 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے خلاف تین مختلف مقامات پر شال تفتان  شاہراہ صبح سے ٹریفک کے لیے بند چھ گھنٹے بجلی شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ ۔ نوشکی زمیندار ایکشن کمیٹی کے ضلعی صدر میر محمد اعظم ماندائی […]

نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح ساڑھے پانچ بجے نوشکی کے کلی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ حملے میں سرمچاروں نے گرنیڈ لانچروں سے چار گولے […]

بلوچستان ضلع نوشکی کے علاقے زرین نگل کے مقام پر قائم فورسز کے چیک پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ گزشتہ روز کیا گیا جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔لیکن مقامی انتظامیہ نے نقصانات کے حوالے سے […]

نوشکی گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے شال تفتان شاہراہ کو سلطان چڑھائی نوشکی کے مقام پر بند کرکے آنے جانے والے گاڑیوں میں سوار پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں سے منسلک 9 اہلکاروں کی شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں اغوا کرکے لے گئے ۔ اس دوران فائرنگ […]

نوشکی میں اب سے کچھ دیر قبل نامعلوم مسلح افراد نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مغرب کے وقت نوشکی شہر قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پر متعدد زوردار دھماکے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ