خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران سرخاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے، جبکہ ہلاکتوں کی بھی تصدیق کردی گئی ۔ اطلاعات کے سرخاران کے علاقے ہُراو کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلہ علاقے میں آپریشن کے غرز میں داخل ہوئے […]
فوج کشی
بلوچستان میں پاکستان فوج کی کارروائیاں۔
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی لشکر کشی جاری ہے،مختلف مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔ تاہم اس […]
آواران ،کولواہ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع آواران، واشک راغے اور پنجگور گچک کے ایک دوسرے سے جڑے سولیر کے پہاڑوں کے علاوہ گرانڈی، سکُن اور ٹوبہ کے آس پاس کے پہاڑی ندی نالوں میں زمینی ،فضائی فورسز کی فوج کشی وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔ دوسری جانب […]
ژوب (مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب کے علا قے مرغہ کبزئی میں فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 7 افراد ہلاک کردیئے ہیں ۔ فورسز نے بھی تصدیق کی ہے کہ 7 افراد فوج کشی دوران ھلاک ہوئے ہیں ۔ تاہم انکے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے […]
پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے سبز کوہ میں آج الصبح سے پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مسلسل کئی گھنٹے سے گشت جاری رہی ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کے ہیلی کاپٹر علاقے میں نیچی پرواز کرتے رہے، جس کے دوران دو سے تین زور […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ،ہیلی کاپٹروں نے شیلنگ کی ہے تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آواران کے شمالی پہاڑی علاقہ ھرکشان اور تنک ندی کے آس […]
کیچ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ اور دشت کے درمیانی پہاڑی علاقہ مزنبند میں پچھلے تین دن سے پاکستانی فورسز کی زمینی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کے پیدل دستے پہاڑی علاقوں موکندر، کروچی، تلدار، بودیگ، کنٹانی، نگارو، بانسر اور چرپان […]
مستونگ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے شال کراچی گوادر شاہراہ کو بھی ناکہ لگاکر بند کر رکھاہے اور مسافروں کوہراساں کر رہے ہیں ۔ آخری اطلاع تک […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں فوج کشی جاری ہے دو افراد جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کےعلاقے زامران میں گیشتردان،نوانو، خان کلگ سمیت گردانواح کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی بربریت کے دوران […]
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت علاقے اپسی کھن میں بھی پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ہے فورسز مختلف پہاڑی علاقے میں خیمہ زن ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے اپسی کھن میں پاکستانی فورسز پہاڑی علاقوں میں فوج کشی کر […]