مستونگ ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کر دیا اور لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی […]
مستونگ
رودرتکی بلوچستان ءِ ھنکینے۔
مستونگ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ پریس کلب سامنے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل و دیگر مرکزی رہنماوں کے خلاف 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے اور اس غیر آئنی ترمیم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ریاستی اداروں کی […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مستونگ کے خاتون کارکن ڈاکٹر آسماء منظور نے خواتین یونٹس سے گزارش ہےکہ وہ کل 11 بجے مستونگ ارگنائزنگ کمیٹی کی طے شدہ جگہ سراوان پریس کلب مستونگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ حق و باطل کی جنگ میں […]
مستونگ ( نامہ نگار ) مستونگ کلی کونگھڑ کلی کڑک سمیت مختلف کلیوں کی گیس کنکشن منقطع کرنے کے خلاف رحمان ہوٹل کے مقام پر عوام نے شال کراچی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ سوئی گیس کی بندش کیخلاف کلی […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو بم حملے اور فائرنگ میں نشانہ بنایا ،جس میں متعدد اہلکار ھلاک زخمی ہوگئے جبکہ ایک بکتر گاڑی تباہ ہوگئی ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی […]
مستونگ: علاقائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ درینگڑھ مستونگ میں ہونے والے حالیہ افسوسناک واقعات میں فرید رئیسانی اور اس کے گینگ کا کردار سامنے آیا ہے۔ فرید رئیسانی، جو ریاستی تعاون سے فائدہ اٹھا رہا ہے، اپنے گینگ ممبرز کے ساتھ مل کر علاقے کے تاجروں سے بھتہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس معاشی انحطاط کے دور میں طلبہ کو تعلیم حاصل کرتے وقت مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تعلیمی اخراجات ،جامعہ کی فیسیں، کتابیں، ہاسٹل میں کھانے پینے کے اخراجات اور دیگر خاندانی ذمہ […]
مستونگ براہوئی اکیڈمی مستونگ برانچ کے زیر اہتمام ضلع مستونگ کے بوائزگرلز مڈل اور ہائی اسکولوں کے درمیان کامیاب تقریری مقابلہ کا انعقاد بعنوان "لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت ” ایلمنٹری کالج مستونگ میں منعقد ہوا۔ تقریری مقابلہ میں ضلع مستونگ کے کم بیش 26 اسکولوں کے طلبائ […]
مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں فائرنگ سے دو لیویز اہلکار ھلاک جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہو گئے، واقع سے قبل لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیاتھا ،گرفتار شخص کے ساتھیوں نے انکے رہائی کیلئے روڑ بلاک کرکے احتجاج مظاہرہ کررہے تھے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی مائی لالین میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا […]