شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ صحت کے کوآرڈینیٹر کے بیان کے مطابق سانحہ مستونگ کا ایک زخمی طالب علم ٹراماسنٹر میں دم توڑدیا ہے جا کی شناخت 13 ملک محمد حمزہ ولد ملک حسین سے ہوا ہے۔
کوآرڈینیٹر کے بیان کے مطابق اس وقت ٹراماسنٹر، سول ہسپتال شال ،اور مستونگ ہسپتالوں میں 35 زخمی زیر علاج ہیں ۔