کیچ کے علاقے بلیدہ مہناز ، ظہور بلیدی کے گھر کے قریب گزشتہ دوپہر کو پاکستانی فورسز کے قافلے پر موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ھلاک زخمی اہلکاروں کو لے جانے کیلے شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر پہنچا ۔ علاقائی ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
تربت : آل پارٹیز کیچ کا اجلاس منعقد، ضلع کیچ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی کیخلاف کل 9 جولائی تا 11 جولائی کو شہید فدا چوک پر علامتی احتجاجی کیمپ اور 11 جولائی کو احتجاج مظاہرہ کیاجائیگا. تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کیچ کا اجلاس ڈپٹی […]
بلوچستان ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کردیا۔ رپورٹر کے مطابق آج دو پہر کے وقت ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ گلی کے گاؤں میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے کے محافظوں پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کے […]
کیچ : کولواہ تعلیمی میلہ کا انعقاد کیا گیا مگر میلہ مکمل ہونے سے پہلے ختم کرا دی گئی۔ یہ بات طلباء نے جاری بیان میں کہی ہے ، طلباء نے کہاہے کہ تمام علمی سہولیات سے محروم سرزمینِ کولواہ کے بیشتر طلباء حصول علم کیلئے مختلف شہروں کی جانب […]
حب کے علاقے مائی گڑھی کے قریب دو افراد ندی میں ڈوب کر ھلاک ہوگئے۔ اطلاعات مطابق حب چوکی مائی گڑھی کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو افراد سلمان ولد خالد بخش اور علی ولد جاوید ڈوب کر ھلاک ہوگئے ،جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹ کے رہائشی ہیں۔ […]
کیچ گھر پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا ، خاتون سمیت بچی ھلاک گھر کا سربراہ اور ایک بچی زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ تربت شہرکےعلاقے گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر پر حملہ […]
کیچ کے علاقے بلیدہ پاکستانی فوج کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سمسوری کوْر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی پوسٹ کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی کو روک کر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر […]
کیچ مند میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ زور دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ لرز اٹھا۔ مند کے ہیڈکواٹر سورو کے علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریبا 9 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا ۔ ابتک کے اطلاع […]
تربت:تربت:معروف عالم دین و مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے ناظم اعلی مولانا عبدالغنی زامرانی نے جاری بیان میں کہا ہےکہ حکومت لاپتہ افراد کے لواحقین کا مسئلہ سنجیدگی سے لیکر اسے حل کرے،گزشتہ کئی دنوں سے تربت انتظامیہ دفتر اور عدالت عالیہ سے چند قدم پر لواحقین اپنے پیاروں […]
کیچ : مسلح افراد نے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے چوکی کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق منگل بدھ کی درمیانی رات ساڑھے گیارہ بجے کیچ کے علاقے ہیرونک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا […]
