قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یونین کونسل نیچارہ میں نامعلوم مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پرحملہ ، جس کے نتیجے میں لیویز فورس کا ایک جوان سپاہی عبدالقیوم ھلاک جبکہ سپاہی رحمت اللہ نیچاری زخمی ہوگیا ۔ ھلاک اور زخمی اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال قلات منتقل کیاگیا۔ حملے […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات کے علاقے مہلبی میں مرجان کے مقام پر رات گئے مسلح افراد نے روڈ تعمیرات کیلئے استعمال ہونے والے کرش پلانٹ کے ہیوی مشینری […]

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج میں طلباء نے کالج کے لیکچرارز کی تبادلہ کے خلاف ایک پرامن واک کا اہتمام کیا جس کا مقصد کالج میں جاری تعلیمی بحران کو اجاگر کرنا تھا۔ طلباء نے کہاکہ مذکورہ کالج طویل عرصے سے لیکچرارز کی کمی کا شکار ہے، اور طلباء کے […]

قلات کے قریب پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا، حکام کے مطابق حملے میں تین اہلکار اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قلات سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق قلات اسکلکو کلی دشت محمود میں پاکستان فورسز کے کانوائے میں شامل گاڑیوں […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات مہلبی کے علاقے میں پاکستانی فوسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی […]

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب قلات میں فوج کشی کرتے ہوئے دو افراد کو قتل کردیا ہے جبکہ مزید فوج کشی جاری ہے ۔ تاہم آئی ایس پی آر نے قتل ہونے والوں کے نام […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بروز منگل 20 اگست کو قلات کے علاقے گزگ کے نوائی علاقہ جھکری میں تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں مذکوزہ  استحصالی […]

قلات کے علاقے گیتانی کے مقام پر ایک سڑک پر ناکہ بندی کرکے چیکنگ کی ہے۔ دوران چیکنگ ایک مسلح ریاستی کارندہ فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح 8 بجے قلات کے علاقے جوہان اور نرمک کے درمیان واقع گیتانی کے مقام پر مسلح افراد، جوکہ […]

منگچر خالق آباد جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔ علاوہ […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ رات بلوچ لبریشن کی مختلف فوجی چیک پوسٹوں پر حملے اور قبضے کے بعد بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ قلات اسکلکو میں فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار مارے گئے۔ انہوں نے بی بی سی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ