منگچر خالق آباد جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔ علاوہ […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ رات بلوچ لبریشن کی مختلف فوجی چیک پوسٹوں پر حملے اور قبضے کے بعد بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ قلات اسکلکو میں فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار مارے گئے۔ انہوں نے بی بی سی […]

قلات کے علاقے منگچر میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے جہاں سے تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد فورسز کی جانب […]

بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ، منگچر میں مسلح افراد نے سیندک پروجیکٹ کے لئے سامان لیجانے والی گاڑی پر فائرنگ اور اس دوران گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا ۔ حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا […]

قلات  براہوئی اکیڈمی قلات برانچ کے زیر اہتمام کالج اور اسکول سطح پر لمئی زبان براہوئی میں تقریری مقابلہ کا انعقاد ایلمنٹری کالج قلات میں کیا گیا۔ تقریری مقابلہ میں قلات کے کالجز اور مختلف گرلز اور بوائز اسکولوں کے 26 طلبا وطالبات نے حصہ لیا اور اپنی مادری زبان […]

قلات گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع قلات کے دیہی علاقہ امیری کے مقام میں تعمیراتی کمپنی کے پانچ مزدوروں کو نا معلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر قلات نثار احمد لانگو کے زیر نگرانی ایس ایچ او لیویز […]

قلات شور پارود میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار حمزہ پر حملہ کرکے انھیں ہلاک کردیا ، مسلح افراد نے دیتھ اسکواڈ کے کارندہ حمزہ کی اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حمزہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ […]

قلات آج بروز منگل 21 مئی پی پی ذیل لائبریری قلات میں اسٹوڈنٹس فورم کی جانب سے دوسرا ماہانہ سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا، فن لینڈ کا تعلیمی نظام اور بلوچستان میں ایک استاد کیلئے مختص معیارات ، سرکل کی صدارت چیئرمین جعفر قمبرانی بلوچ نے […]

قلات کے علاقے ہربوئی میں گزشتہ روز امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نذر آتش کردیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ