شال سے پاکستانی فورسز نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رواں سال کے دو فروری کو شال کےعلاقے کلی گورا آباد مستونگ روڈ کے رہائشی اختر ولد شمس اللہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم ہڑتالی کیمپ کو 5377 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پسنی سے سیاسی اور سماجی کارکنان سلمان علی بلوچ سعید سلیمان بلوچ یاسر بلوچ راشد بلوچ ریحان بلوچ اور گارڈن کراچی سے میر حمل بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ […]
تونسہ شریف کے رہائشی شعیب بزدار ولد خان محمد کو گزشتہ روز سہ پہر کے وقت مسلح نقاب پوش اہلکاروں نے سٹی فوڈ کلب تونسہ کے قریب ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ وہ بولان میڈیکل […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی کے بھائی اور کزن بیبگر اور اعجاز بلوچ کو ان کے گھر میں گھس کر فورسز نے جبری طور پر اغوا کیا گیا اور تاحال […]
جبری لاپتہ افراد و شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5375 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی وائس چئیرمین طارق بروت ، بی ایس او کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر اور صمند بلوچ اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ میں آکر اظہار […]
گوادر پاکستانی قابض فورسز نے رات گئے گوادر کے علاقہ بیلار کلانچ میں گھر پر چھاپہ مارکر اعجاز ولد حاجی اسحاق اور بیبرگ ولد بشام نامی دونوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے نہ صرف دونوں نوجوانوں بلکہ گھر […]
کراچی 16 جون 2023 کو کراچی سندھ رینجرز اور پولیس کے ہاتھوں خضدار کے رہائشی دو چچا زاد بھائیوں 17 سالہ محمد ولد محمود سکنہ جعفر آباد خضدار اور عاصم ولد محمد اعظم حراست بعد لاپتہ ہوگئے تھے ۔ میں سے عاصم بلوچ رواں مہینے 5 مارچ کو حب چوکی […]
خضدار کے علاقے زہری نورگامہ سے ایک نوجوان بلال احمد ولد استاد محمد بخش میراجی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ علاقہ کے سیاسی سماجی حلقوں نے نوجوان بلال کی جبری گمشدگی کو تشویشناک عمل قرار دیا ہے ۔ اس کے […]
آباد بلوچ طالب علم بدنام زمانہ ویگو بجائے ایمبولنس میں جبری لاپتہ،ہم ایک اور طالب علم کے گمشدگی کے گواہ ہیں۔ ماہ رنگ بلوچ
مچھ: 9 سال سے لاپتہ نثار کا بھائی ساجد جبری لاپتہ،نوشکی سے نوجوان بازیاب