بلوچستان کے ضلع خضدار میں کے علاقے گزگی میں پاکستانی فوج نے چھاپہ مارکر عبدالحکیم نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ  عبدالحکیم گذشتہ روز گوادر حملے میں شامل فدائی شوکت حکیم کے والد ہیں۔ یہ پہلا واقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی […]

بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ نال بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے امیر احسان سکنہ درنیلی نامی شخص کو بازار نال سے اغوا کرکے ویگو میں ڈال کر جبری لاپتہ کردیا ۔ دریں اثناء تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔آپسر کولوائی بازار کے […]

پنجاب سر گودھا میڈیکل کالج کے طالب علم خدا داد سراج کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایم ایٹ شاہراہ تجابان کے مقام پر تیسرے روز بھی  دھرنا جاری ۔ خداداد سراج ولد سراج احمد سکنہ کرکی تجابان تربت جو سرگودھا میڈیکل کالج کے پھیتالوجی لیب […]

پسنی  لاپتہ افراد کے لواحقین نے کارواٹ دھرنا ختم کر دیا، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد ذاکر رزاق اور رفیق رسول بخش کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لیے کارواٹ کے مقام پر دھرنا دے کر کارواٹ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربتکے علاقے آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر  دو نوجوانوں شعیب احمد ولد بھرام اور بالاچ ولد درا کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ واقع کے بعد  آج ان کے اہل خانہ نے ڈاکی بازار اپ درک کے […]

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر ان کی بازیابی کیلے   لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیا، جومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کو ملاتی […]

سرگودھا بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کے طلباء کا طالب علم خداداد سراج کی جبری گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی  سرگودھا میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ طلباء نے کہاکہ سرگودھا میڈیکل کالج کے طالبعلم خداداد کو ایک ہفتہ قبل پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری  لاپتہ کردیا ،جن کا تعلق ضلع کیچ کے […]

‏کیچ : پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ طالب علم خدا داد کی بازیابی کے لئے آج ضلع کیچ کرکی میں لواحقین کی جانب سے سی پیک روڈ پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ احتجاج میں علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد، خواتین […]

سوراب بلوچستان کے بازار سے آج رات عبدالرازق بلوچ نامی نوجوان کو لوگوں کے سامنے تشدد کرتے ہوئے بدنام زمانہ پاکستانی فوج کی بنائی گئی کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ CTD کے کارندوں نے بندوق کے زور پر غیر قانونی پکڑ کر لے گئے ۔ جو تاحال لاپتہ ہے۔ واقع کی اطلاع […]

پنجگور  پچھلے 9 سال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں  کے ہاتھوں لاپتہ ظہیر بلوچ کی والدہ ماجدہ اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس جہاں سے کوچ کرگئیں۔ جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کو  13 اپریل 2015 کو پاکستانی فورسز نے  بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے اس وقت بس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ