ضلع کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل زامران کے علاقے نوانو کے رہائشی شہزاد عبید اور داؤد عبدالوھاب گزشتہ روز صبح کے وقت قریبی باغات کو پانی دینے گئے تھے جو لاپتہ ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شبہ […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
ڈیرہ بگٹی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے رحمیو بگٹی نامی ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انھیں انکے بیٹے امیر سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جس کے بعد وہ […]
دکی سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 7 کان کن بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا بازیاب ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مغویوں […]
پاکستان میں جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے سربراہ اولیور ڈی فرووائل نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے لاہور میں ملاقات دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوجبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج نے ضعیف العمر شخص سمیت 3 افراد کو حراست میں لے کرجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت پراک ولد کمال، مجاہد ولد تاج محمد اوردودا ولد لعل بخش کے ناموں سے ہوا ہے۔ ان میں سے ایک ضعیف […]
کیچ: تمپ کسانو سے گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر شیہک ولد جلیل نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔ ادھر سندھ سے سندھی قومی کارکن بشیر شر دوسری بار پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں کراچی سے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دلسرد ولد بادل نامی ایک نوجوان شخص کو چھاپہ دوران حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے دو سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ شاہ فہد بلوچ کو پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں نے 16 مارچ 2022 کو انکے گھر سے رات دو بجے کے قریب چھاپہ […]
آواران گذشتہ گیارہ سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار جمیل احمد کی بحفاظت بازیابی کیلے ان کے اہلخانہ کی جانب سے رواں مہینے29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے شڑدوئی تنک کے رہائشی حاصل ولد محمد حسن نامی شخص کو پاکستانی قابض فورسز نے اپنی چوکی بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کو فورسز نے ایک اور علاقہ مکین کے ساتھ پنڈکی میں واقع چوکی پر […]