خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ طالب علم رہنما کو سیشن کورٹ کے عدالت میں پیش کیاگیا ۔ باخبر زرائع کے مطابق چار جون کو خضدار سے لاپتہ ہونے والے انیس بلوچ کو دس دن کے بعد سیشن کورٹ خضدار میں پیش کردیا گیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ان […]

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب باراتیوں کے گاڑی مزدہ گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں امیرحمزہ اور نواب نامی دو افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ھلاک افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے نوکنڈی جارہے تھے، نعشیں مزید کاروائی کے لئے ہسپتال […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے […]

کیچ کے علاقے تربت آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا تین بجے پاکستانی فورسز (ایف سی اور سی ٹی ڈی) نے تربت آسکانی بازار میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کر کے نامعلوم […]

شال سے جبری لاپتہ طالب علم اور کیچ کے علاقے بلیدہ میناز سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق 12 اکتوبر 2023 کو پاکستانی فورسز نے صبح چار بجے بلیدہ میناز میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے رواں مہینے 10 جون 2024 کو امان اللہ ولد عبداللہ سمالانی نامی شخص کو صبح کے وقت کلی جمالدینی میں انکے گھر پر چھاپہ مارکر غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ […]

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت تجابان کے مقام پر تین روز سے طالب علم فاروق سخی داد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا  ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد تین دن کی مہلت دے کر مظاہرین نے دھرنا ختم اور ٹریفک کھول دیا۔ گذشتہ […]

آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ،گوادر کے رہائشی نوجوان بازیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقہ تیرتیج میں پاکستانی فورسز نے چادر چاردیواری کو پامال کرکے رات گئے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دل جان ولد اللہ بخش نامی نوجوان کو […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال اور ضلع خضدار میں بھی طلباء و لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی- شال میں گذشتہ دنوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے فاروق بلوچ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ