شال : آواران سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ایک مقتل گاہ کا روپ دھار چکا ہے جہاں انسان حیوانوں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ آئے روز جبری گمشدگی کے واقعات، مسخ شدہ لاشوں […]

بلوچستان ضلع کیچ تربت کے علاقہ سولبند حال زراعت کالونی کا رہائشی نوجوان لاپتہ ہوگیا ۔ کیچ پولیس کے رپوٹ مطابق داد شاه ولد یار جان سکنہ سولبند حال زراعت کالونی جو کہ 04-07-2024 سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو پولیس کو مطلع کریں ۔ مزید پولیس […]

ضلع آواران گزشتہ کئی عرصہ سے ایک غیر یقینی صورتحال سے گزر رہا ہے اور روز بروز حالات بگاڑ کی جانب جارہے ہیں ، آئے روز نا معلوم افراد عام شہریوں کو اغواء کرتے اور بعد میں ان پہ بے جاہ تشدد کرکے ذہنی مریض بنا کر چھوڑتے ہیں یا […]

شال میں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کے خلاف تیسرے روز سریاب روڈ پر دھرنا جاری روڈ بلاک ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، اس دوران قابض ریاستی خفیہ ایجنسیوں نے ریلی کو ناکام کرنے کیلے مختلف حربے استعمال کرکے ناکام ہوئے […]

بلوچستان  ضلع گوار تحصیل پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر بازیاب ہوگئے، خاندانی ذرائع نے ان کے بازیابی کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پسنی وارڈ نمبر پانچ کے رہائشی اور کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بہادر بشیر جسے 23 جون کو پسنی سے لاپتہ کر دیا گیا تھا […]

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ سے حیات ولد امان اللہ نامی نوجوان کو مغرب کے وقت 6 بجے نامعلوم مسلح افراد نے اسلح کے زور پر اغوا کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد تھائی لینڈی اور ایک کورولا گاڑی میں آئے تھے […]

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ پرپکی میں پاکستانی فورسز نے یکم جولائی 2024 کی رات 2 بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مار کر داؤد ولد اسماعیل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ، جس کے بعد نوجوان تاحال لاپتہ […]

کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے.

کیچ تربت کے علاقہ تمپ کوھاڑ میں مسلح افراد کا ایک گھر پرجدید ہتھیاروں سے حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ۔ زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد ملک داد نامی شخص کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرکے اس پر بھاری […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5498 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خاران سے سیاسی اور سماجی کارکنان نزیر احمد بلوچ،غلام محمد بلوچ سمیت مرد اور خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ