کیچ ایک نوجوان لاپتہ ہے۔ پولیس

بلوچستان ضلع کیچ تربت کے علاقہ سولبند حال زراعت کالونی کا رہائشی نوجوان لاپتہ ہوگیا ۔

کیچ پولیس کے رپوٹ مطابق داد شاه ولد یار جان سکنہ سولبند حال زراعت کالونی جو کہ 04-07-2024 سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو پولیس کو مطلع کریں ۔

مزید پولیس نے رپوٹ میں وضاحت نہیں کی ہے کہ انھیں پاکستانی فوج خفیہ اداروں یا مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے اغوا کیاہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فوج کی تمپ میں فوج کشی جاری

جمعہ جولائی 5 , 2024
کیچ: پاکستانی فوج نے تمپ میں گھروں پر چھاپے مار کر فوج کشی کر رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی فوج نے آج صبح بڑی تعداد میں آکر کیچ تمپ کے گاؤں گومازی میں فوج کشی کرکے گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں پر تشدد کیاہے۔فوج نے کھجور کےباغات کو بھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ