ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے سوئی، ڈیرہ بگٹی میں چھاپوں کے دوران پانچ شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ لاپتہ کیے جانے والوں میں توطا ولد موسیٰ بگٹی، غازی ولد چیڈو بگٹی اور جنگل ولد جعفر بگٹی کو بگٹی کالونی سے لے جایا گیا جبکہ جمعہ […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
نال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی نال زون نے 11 فروری 2025 کو شاشان میڈیکل سینٹر، شادیزئی چوک نال میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے نکالی […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی میں گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے مختلف گھروں میں گھس کر کئی افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جن میں سے مزید 5افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن میں وارڈ نمبر پانچ،اور چھ کے رہائشی ساجد سوالی، فیصل صوالی، […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر کے علاقے پسنی سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پسنی کے وارڈ نمبر 6 سے نصیب سوالی اور مقبول اکرم نامی دو نوجوانوں کو ان کے گھروں سے فورسز نے […]
ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار سے جمعرات کی رات ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والی خاتون اسماء بلوچ کی بازیابی کیلے گزشتہ روز پٹ فیڈر پل پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ایف […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ کے علاقے سلو سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو بندوق کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں جمعہ کی رات تقریباً 9 بجے کے قریب دو موٹر سائیکل پر […]
خضدار ( مانیٹرنگڈیسک) خضدارڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں بازیاب اسماء بلوچ کا دھرنا گاہ میں واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ‘میرے منہ اور ہاتھ باندھ کر مجھے گاڑی میں پھینک کر زبردستی لے جایا گیا۔ وہاں مجھ سے زبردستی ویڈیو بنوائی گئی، بھائیوں اور والد کو مارنے […]
ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی کے علاقے بگٹی کالونی سے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے شمس بگٹی کو ان کے والد جعفر بگٹی سمیت جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز کا […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان بھر میں شدید احتجاج دھرنوں شاہراوں کی بندش اور چار دن کے شدید احتجاج کے بعد پولیس نے اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس کے لیے لے آئی ،لیکن نڈھال اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنےکی اجازت نہیں تھی۔ بتایا جارہاہے کہ اب انتظامیہ […]
خضدار خضدار تحصیل زہری سے مغویہ کو بازیاب کرایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ مختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئے ۔مذکورہ کیس میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔مقدمے میں ملوث دو افراد بھی گرفتار کرلیئے گئے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ ایف […]