شال اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل کو لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے اپنے پیاروں کی بازیابی اور ریاستی جبر کے خلاف خاران ٹو شال ڈبل روڈ کو آمد رفت کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ مزید معلومات کی رو سے دس سال سے […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی سربراہ سورٹھ لوہار نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے کئی سالوں سے جبری لاپتا افراد کی ہر فیملیز کو پچاس لاکھ معاوضہ دینے کے اعلان کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اور ہمارے تمام لاپتا سندھی قومپرست […]
پاکستان پنجاب فورسز خفیہ اداروں نے تونسہ شریف میں رات گئے مختلف گھروں پر چھاپہ مار کر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منعقدہ اجتماع بلوچ راجی مچی کی حمایت کرنے کی پاداش میں بلوچ سیاسی کارکنان ماما اشرف آزتانی, رسول بخش شہوانی اور ذولفقار بلوچ کو ان کے گھر […]
کلانچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ کیے جانے والے امیر بخش بلوچ کے اہلخانہ نے جاری بیان میں ان کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر 4 اگست کو شام 8 بجے رات 11 بجے تک مہم چلانے […]
بلوچ نیشنل موومنت کے ترجمان نے کہا نیدرلینڈز میں’ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ‘کے سامنے بلوچستان میں پاکستانی ریاست کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پرامن اور نہتے مظاہرین کے خلاف غیرانسانی طاقت کے استعمال ،مظاہرین کی گرفتاری،جبری گمشدگی ، بڑی تعداد میں لوگوں کی گاڑی سمیت دیگر […]
نیو یارک : ہیومن راٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کو چاہیے کہ وہ بلوچستان میں مظاہروں کا جواب دینے میں تحمل کا مظاہرہ کریں، پرامن احتجاج کے لیے حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کریں، اور انٹرنیٹ تک رسائی بحال کریں۔ بیاں میں کہا ہے […]
بلوچستان ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے 7 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاندان کے دو اور افراد کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے گزین ولد محمد نور چار روز قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔ اس سے قبل […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاتون رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج دوپہر کو رہا ہوگئی تھی ،تاہم مغرب کے بعد بی وائی سی کے بزرگ رہنماصبغت اللہ شاہ جی اور بلوچ مسنگ پرسنز کی سیکٹری جنرل سمی دین بلوچ بھی رہا ہوگئی ہے ۔ […]
ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی فورسز نے گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے منعقدہ راجی مچی کے دھرنے کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والا زاہد ولد بچل بگٹی نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہےکہ مزکورہ نوجوان سوشل میڈیا میں انسانی حقوق کے […]
حیدر آباد وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی سربراہ سورٹھ لوہار نے سی ٹی ڈی حیدرآباد کے گذشتہ شب کوٹری میں کیئے گئے مقابلہ اور حیدرآباد پریس کانفرنس پر اپنا فوری رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی حیدرآباد کا کوٹری میں مقابلہ اور حیدرآباد میں […]