بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت بگ میں رات گئے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں نے چھاپہ مارکر قمبر ولد امید خان سکنہ بالگتر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر دوسری بار جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ نوجوان فورسز ہاتھوں جبری […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز نے دو افراد اوتھل سے ایک اور گوادر سے ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کی ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اکستانی فورسز نے شال کے علاقہ میاں غنڈی سے دو بھائیوں خدائے رام مری […]
پسنی سے نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا ، خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب صداقت ولد اللہ داد سکنہ پسنی کو گاڑی میں سوار مسلح افراد نے مین بازار سے لاپتہ کر دیا، اس سلسلے پسنی سول سوسائٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں صداقت کی گمشدگی کی […]
مستونگ بلوچ راجی مچی کے قافلہ سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بننے والے تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کومستونگ سے بلوچ راجی مچی کے قافلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے تین نوجوان زبیر بلوچ ، […]
پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آسکانی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ذاکر علی ولد مجید اور فقیر ولد واحد بخش کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین نے بتایا […]
شال آواران بیدی سے جبری گمشدگی کانشانہ بننے والے ڈاکٹر عبدالحی کی ہمشیرہ نے بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے بھائی ڈاکٹر عبدالحی ولد حاجی محمد اسلم ساکن آواران بیدی کو یکم جون 2024 کو سیکورٹی فورسز نے دوران ڈیوٹی […]
بلوچستان ضلع خضدار تحصیل نال کے علاقہ گریشہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے چھ لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین نے اعلان کیا ہمارے پیارے بقیہ 3 پیاروں کو 48 گھنٹے میں نہیں لایا گیا تو دوبارہ دھرنا دینے پر مجبور ہونگے۔ انھوں نے کہا ہے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہوگئے۔ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ کو پولیس نے 26 جولائی کی رات کو زبردستی گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں شیرباز بلوچ اور چیئرمین جیئند پولیس […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ بازیاب ہو گئے جبکہ چیئرمین جیئند بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ بی ایس او کے دونوں رہنماؤں کو پاکستانی فورسز نے 26 جولائی کو شال اسپنی روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، جبکہ شیرباز اور […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے جبراً لاپتہ مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور مرکزی سنئیر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ کے اہل خانہ آج شام ساڑھے چار بجے شال پریس کلب میں ان کی باحفاظت بازیابی کیلے پریس کانفرنس کریں گے۔ بلوچ طالبعلم رہنماؤں کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے منعقدہ […]